دبئی (طاہر منیر طاہر) پی آئی اے کے طیارے کو پیش آنے والے حادثہ میں متعدد مسافر داعی اجل کو لبیک کہہ گئے۔ جس پر متحدہ عرب امارات میں مقیم مختلف طبقہ فکر سے
تعلق رکھنے والے پاکستانیوں ذوالفقار علی بھٹی، میاں منیر ہانس، یاسر امتیاز اعوان، ملک شہزاد یونس، چودھری محمد جہانگیر، ایس عبدالغفور قیصر، نجمہ جیلانی، راجہ ابوبکر آفندی، پرنس اقبال گورایہ اور جاوید اقبال نے شدید تشویش کا اظہار کیا۔
متذکرہ اوورسیز پاکستانیوں نے کہا کہ قبل ازیں بھی قومی ایئرلائن کے طیاروں کو حادثہ پیش آچکا ہے لیکن اصل حقائق سے قوم کو نہیں بتایا گیا۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ حادثہ کی تحقیقات بارے قوم کوبتایاجائے۔ طیارے کے حادثہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر ان کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کیا گیا جبکہ شہداءکے لئے دعائے مغفرت بھی کی گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دفترِ خارجہ کی بابری مسجد کے مقام پر تعمیر کے کام کے آغاز کی مذمتدفترِ خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے ایک بیان میں بابری مسجد کے مقام پر تعمیر کے کام کے آغاز کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایک ایسے وقت میں جب پوری دنیا کورونا
مزید پڑھ »
اداکارہ عظمیٰ خان کے ملک ریاض کی بیٹیوں پر الزامات، سوشل میڈیا پر ہنگامہپاکستان میں سوشل میڈیا پر بعض ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد اداکارہ اور ماڈل عظمیٰ خان نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان کی معروف کاروباری شخصیت ملک ریاض کی بیٹیوں نے انھیں اور ان کی بہن کو ان کے گھر میں گھس کر مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم پر لیگی ترجمانوں کی تنقید آسمان پر تھوکنے کے مترادف ہے: فیاض الحسن
مزید پڑھ »
وزیرِاعظم پر لیگی ترجمانوں کی تنقید آسمان پر تھوکنے کے مترادف ہے، صوبائی وزیر اطلاعاتوزیرِاعظم پر لیگی ترجمانوں کی تنقید آسمان پر تھوکنے کے مترادف ہے، صوبائی وزیر اطلاعات Read News PMImranKhan pmln_org MoIB_Official Marriyum_A
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا کے مریضوں پر ہائیڈروکلوروکوئین کے کلینکل ٹرائل کی عارضی معطلی کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) معاون خصوصی صحت ڈاکٹرظفر مرزا کا کہنا ہے پاکستان نے کورونا کے مریضوں پر ہائیڈروکلوروکوئین کے کلینکل ٹرائل کو عارضی معطل کرنے
مزید پڑھ »