قومی اسمبلی میں بجٹ پر عام بحث آج سمیٹی جائے گی Pakistan Budget NationalAssembly
لازمی اخراجات پر قومی اسمبلی میں ووٹنگ نہیں کروائی جائے گی، قومی اسمبلی میں 413 کھرب 66 ارب 70 کروڑ 30 لاکھ 17 ہزار روپے کے لازمی غیر تصویبی اخراجات کی تفصیل پیش کی جائے گی، لازمی اخراجات میں پیرانہ سالی الاؤنس اور پنشن کیلئے چار ارب ایک کروڑ ستر لاکھ روپے شامل ہیں۔
گرانٹس، سبسڈیز اور دیگر اخراجات کی مد میں 26 ارب 40 کروڑ روپے، قومی اسمبلی کیلئے چار ارب 99 کروڑ 97 لاکھ جبکہ سینیٹ کیلئے 3 ارب 28 کروڑ 18 لاکھ روپے، بیرونی ترقیاتی قرضوں اور ایڈوانس کی مد میں 6 کھرب 58 ارب 64 کروڑ، غیر ملکی قرضوں کی سروسنگ کیلئے 8 کھرب 72 ارب 21 کروڑ روپے کا لازمی مطالبہ بھی شامل ہے۔
قلیل مدتی غیر ملکی قرضوں کی واپسی کیلئے 46 ارب 69 کروڑ روپے، مقامی قرضوں کی سروسنگ کیلئے 64 کھرب 30 ارب 30 کروڑ روپے، مقامی قرضوں کی واپسی کیلئے 288 کھرب 98 ارب روپے، سپریم کورٹ کیلئے 3 ارب 55 کروڑ، اسلام آباد ہائی کورٹ کیلئے ایک ارب 54 کروڑ روپے اور انتخابات کیلئے 7 ارب 78 کروڑ روپے بھی لازمی مطالبہ کا حصہ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بجٹ پر عام بحث کل سمیٹی جائے گی، وزیر خزانہ لازمی اخراجات کی تفصیل پیش کریں گےاسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی اسمبلی میں بجٹ پر عام بحث کل سمیٹی جائے گی، وزیر خزانہ آئندہ مالی سال کیلئے غیر تصویبی لازمی اخراجات کی تفصیل پیش کریں گے۔
مزید پڑھ »
سرکاری ملازمین کی تنخواہ 35 فیصد بڑھی، اب مہنگائی 40 فیصد بڑھ جائے گی، سائرہ بانوگرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی رکن قومی اسمبلی سائرہ بانو نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کی 35 فیصد تنخواہ بڑھائی گئی ہے اب مہنگائی 40 فیصد بڑھ جائے گی۔
مزید پڑھ »
سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان آج ہوگالاہور: (ویب ڈیسک) سری لنکا کے خلاف 2 میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان آج کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
یونان کشتی حادثہ : پاکستانیوں کی اموات پر آج یوم سوگ منایا جائے گااسلام آباد: (دنیا نیوز) یونان کے قریب بحیرہ روم میں کشتی ڈوبنے سے پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر آج ملک بھر میں یوم سوگ منایا جائے گا۔
مزید پڑھ »
طوفان کا خطرہ ٹل گیا، کیٹی بندر، بدین اور سجاول سے نقل مکانی کرنے والوں کی گھروں کو واپسی شروعکیٹی بندر میں زندگی معمول پر آنا شروع ہوگئی، جلد ہی ساحل پر ماہیگیروں کو شکار کی اجازت بھی دے دی جائے گی: اسسٹنٹ کمشنر ٹھٹہ
مزید پڑھ »
اتحادی حکومت کی نومبر میں انتخابات کیلئے قبل از وقت قومی اسمبلی تحلیل کرنے پر مشاورتاسلام آباد : اتحادی حکومت نے نومبر میں انتخابات کیلئے قبل از وقت قومی اسمبلی تحلیل کرنے پر مشاورت شروع کردی۔۔۔۔
مزید پڑھ »