قومی اسمبلی کا ایک اور اجلاس ہنگامہ آرائی کی نذر

پاکستان خبریں خبریں

قومی اسمبلی کا ایک اور اجلاس ہنگامہ آرائی کی نذر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

قومی اسمبلی کا ایک اور اجلاس ہنگامہ آرائی کی نذر تفصيلات جانئے: DailyJang

ہوگیا، حکومتی اور اپوزیشن ارکان کے شور شرابے میں حزب اختلاف کے قائد شہباز شریف آج بھی بجٹ پر تقریر مکمل نہ کرسکے۔

سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے اپنے خطاب میں اسپیکر سے سابق صدر آصف علی زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ کیا۔اپوزیشن لیڈر نے بجٹ اجلاس پر خطاب سے پہلے گرفتار اراکین کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ کیا۔ شہباز شریف کے مطالبے پر اسپیکر اسد قیصر نے کہا کہ پروڈکشن آرڈ پر قانونی رائے لے رہا ہوں،جس کے بعد فیصلہ کروں گا۔

ایوان میں شور شرابے اور مستقل ہنگامہ آرائی کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس کل تک کے لئے ملتوی کردیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس ہنگامہ آرائی کے باعث پھر ملتوی - ایکسپریس اردوقومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس ہنگامہ آرائی کے باعث پھر ملتوی - ایکسپریس اردوشہباز شریف کی تقریر کے دوران حکومتی ارکان کا شور شرابا، اپوزیشن کا آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہونے پر احتجاج
مزید پڑھ »

پاکستان کی سیاسی تاریخ کا انوکھا واقعہ, اسپیکر سندھ اسمبلی کا چیمبر سب جیل قرارپاکستان کی سیاسی تاریخ کا انوکھا واقعہ, اسپیکر سندھ اسمبلی کا چیمبر سب جیل قرارپاکستان کی سیاسی تاریخ کا انوکھا واقعہ, اسپیکر سندھ اسمبلی کا چیمبر سب جیل قرار SpeakerSindhAssembly SubJail
مزید پڑھ »

’فردوس باجی آپ نے دوائیوں میں کرپشن کی‘’فردوس باجی آپ نے دوائیوں میں کرپشن کی‘’فردوس باجی آپ نے دوائیوں میں کرپشن کی‘ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

پاک بھارت میچ ، وزیر اعظم عمران خان کا قومی ٹیم کو مشورہپاک بھارت میچ ، وزیر اعظم عمران خان کا قومی ٹیم کو مشورہپاک بھارت میچ ہر جگہ موضوع بحث بنا ہوا ہے تاہم وزیراعظم عمران خان نے شاہینوں کو کل دلیری سے کھیلنے کا مشورہ دیدیا۔ کرکٹ کے بڑے ایونٹ کا بڑا ٹاکرا کل برطانیہ کے شہرمانچسٹر میں ہوگا جہاں...;
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-08-27 23:10:09