قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستوں پر 76 ارکان کی معطلی کا امکان

پاکستان خبریں خبریں

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستوں پر 76 ارکان کی معطلی کا امکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستوں پر76 ارکان کی معطلی کا امکان ہے۔

علاج کے اخراجات سے تنگ شخص نے بیوی کو اسپتال کے بستر پر مارڈالادوسری شادی کرنے پر بیوی نے شوہر کی بھری عدالت میں پٹائی کردی

الیکشن کمیشن کی جانب سے آج باقاعدہ منظوری اور اہم فیصلے کا امکان ہے ، جس سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص سیٹوں پر 76ارکان کی معطلی ہوسکتی ہے۔قومی اسمبلی کی 23 جبکہ صوبائی اسمبلیوں کے 53 نشستیں شامل ہیں ، ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کرے گا۔ جس پر وکیل الیکشن کمیشن نے بتایا کہ مخصوص نشستیں ایک ہی بارتقسیم کی گئیں،دوبارہ تقسیم کامعاملہ ہی نہیں، تو جسٹس محمد علی مظہر نے کہا کہ آپ پھر الیکشن کمیشن کا حکمنامہ پڑھ کر دیکھ لیں۔

جسٹس اطہر من اللہ نے وکیل سے کہا کہ آپ جس بیک گراؤنڈمیں جا رہے ہیں اس کے ساتھ کچھ اور حقائق بھی جڑے ہیں، ایک جماعت انتخابی نشان کھونے کے بعد بھی بطور سیاسی جماعت الیکشن لڑ سکتی تھی، بغیرمعقول وجہ بتائےمخصوص سیٹیں دیگرجماعتوں میں بانٹی گئیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سیاسی جماعتوں کو الاٹ مخصوص نشستیں متاثر ہونے کا امکانسپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سیاسی جماعتوں کو الاٹ مخصوص نشستیں متاثر ہونے کا امکانسیاسی جماعتوں کو قومی و صوبائی اسمبلیوں کی77 مخصوص نشستیں اضافی الاٹ کی گئیں، قومی اسمبلی کی 23 مخصوص نشستوں پر ارکان کی نشستیں متاثر ہوسکتی ہیں
مزید پڑھ »

قومی اور صوبائی اسمبلی کے 21 حلقوں میں ضمنی الیکشن کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاریقومی اور صوبائی اسمبلی کے 21 حلقوں میں ضمنی الیکشن کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاریقومی اسمبلی کے 5 اور صوبائی اسمبلیوں کی 16 نشستوں پر ووٹنگ ہوئی اور ابتدائی نتائج میں پنجاب میں بیشتر نشستوں پر ن لیگ آگے ہے
مزید پڑھ »

الیکشن 2024 : قومی و صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات : تمام نشستوں کے غیرحتمی نتائجالیکشن 2024 : قومی و صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات : تمام نشستوں کے غیرحتمی نتائجاسلام آباد: قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلیوں کی 16 نشستوں پر ضمنی الیکشن کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ برقرار ہے۔
مزید پڑھ »

قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 21 حلقوں میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ جاری، انٹرنیٹ سروس بندقومی و صوبائی اسمبلیوں کے 21 حلقوں میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ جاری، انٹرنیٹ سروس بندقومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں پر پولنگ کا آغاز ہوگیا، انتخابات میں سول آرمڈ فورسز اور آرمی کے دستے تعینات کرنے کی منظوری دی گئی ہے
مزید پڑھ »

ملک بھر میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کل ہوگیملک بھر میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کل ہوگیاسلام آباد : پاکستان بھر میں قومی اور صوبائی اسمبلی کی 21 نشستوں پر ضمنی انتخابات کل ہوں گے، انتخابی سامان کی ترسیل کا عمل شروع ہوگیا ہے۔
مزید پڑھ »

مخصوص نشستوں کی معطلی کے فیصلے کے بعد حکمران اتحاد کی قومی اسمبلی میں کیا ...اسلام آباد (خصوصی رپورٹ ) سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کی معطلی کے فیصلے کے بعد حکمران اتحاد کی  قومی اسمبلی میں کیا پوزیشن ہے ؟ اس حوالے سے اہم تفصیلات  کے مطابق حکمران اتحاد قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت سے محروم ہوگئی۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اتحادی حکومت کو آئینی ترامیم میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔  خبر رساں ادارے ' آئی این پی ' کے...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 18:32:32