قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ کون ہوگا؟ پی سی بی نے نام فائنل کر لیا

پاکستان خبریں خبریں

قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ کون ہوگا؟ پی سی بی نے نام فائنل کر لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ  نے گیری کرسٹن اور  جیسن گلیسپی کو کوچز مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا جبکہ  ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق پی سی بی کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کی تلاش کے لیے اشتہار دے دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وائٹ بال اور  ریڈ بال کے ہیڈ کوچز کی تلاش مکمل ہونے کے...

قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ کون ہوگا؟ پی سی بی نے نام فائنل کر لیالاہور پاکستان کرکٹ بورڈ نے گیری کرسٹن اور جیسن گلیسپی کو کوچز مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا جبکہ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔

نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق پی سی بی کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کی تلاش کے لیے اشتہار دے دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وائٹ بال اور ریڈ بال کے ہیڈ کوچز کی تلاش مکمل ہونے کے بعد اب اسسٹنٹ کوچ کی بھی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 20 اپریل تک خواہشمند امیدوار درخواستیں جمع کرا سکیں گے، اسسٹنٹ کوچ ریڈ بال اور وائٹ بال کے کوچ کا معاون ہو گا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی اسسٹنٹ کوچ کے لیے کم از کم لیول ٹو کوچ ہونا ضروری ہے، اس کے ساتھ انٹرنیشنل ٹیم، فرنچائز یا ڈومیسٹک ٹیم کے ساتھ 3...

ذرائع کا کہنا ہے کہ گیری کرسٹن اور جیسن گلیسپی کو کوچز مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، گیری کرسٹن وائٹ بال جبکہ جیسن گلیسپی ریڈ بال کے ہیڈ کوچ ہوں گے۔بتایا جارہا ہےکہ پی سی بی رسمی کارروائیوں کے مکمل ہونے کا منتظر ہے، رسمی کارروائی مکمل ہونے پر کوچز کے ناموں کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا۔کھانے کی وہ چیز جو چائنہ دھڑا دھڑ پاکستان سے خریدنے لگا، پاکستانی کسانوں کے لیے ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واٹسن کے بعد ڈیرن سیمی کی بھی پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے سے معذرتواٹسن کے بعد ڈیرن سیمی کی بھی پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے سے معذرتپی سی بی کی جانب سے ڈیرن سیمی کو قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ بنائے جانے کی پیشکش کی گئی تھی، رپورٹس
مزید پڑھ »

شین واٹسن پاکستان کرکٹ تاریخ کے سب سے مہنگے ہیڈ کوچ بنیں گے؟شین واٹسن پاکستان کرکٹ تاریخ کے سب سے مہنگے ہیڈ کوچ بنیں گے؟پی سی بی قومی ٹیم کے لیے ہیڈ کوچ کی تلاش میں ہے اور سابق آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن انتہائی بھاری معاوضے کی پیش کش کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

’میرے صبر کو نہ آزمائیں‘، شاہین کی معنی خیز پوسٹ پر کرکٹر کی ناراضی کی قیاس آرائیاں’میرے صبر کو نہ آزمائیں‘، شاہین کی معنی خیز پوسٹ پر کرکٹر کی ناراضی کی قیاس آرائیاںحال ہی میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 29 مارچ کو بابر اعظم کو قومی ٹیم کا وائٹ بال کپتان مقرر کیا ہے
مزید پڑھ »

پی سی بی قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کیلئے کن ناموں پر غور کر رہاہے ؟ نام سامنے آ گئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ ہیڈ کوچ کے لیے جنوبی افریقا کے گیری کرسٹن یا آسٹریلیا کے جسٹن لینگر کی خدمات حاصل کرنے کے بارے میں سنجیدگی سے سوچ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گیری کرسٹن بھارتی ٹیم کی کوچنگ کر چکے ہیں جب کہ لینگر نے ماضی میں آسٹریلوی ٹیم کی کوچنگ کی ہے۔پی سی بی ٹیم کے نئے کوچ کے لیے طویل مدتی معاہدہ حاصل کرنے کا خواہاں...
مزید پڑھ »

قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کے معاملے پر ڈیرن سیمی کا موقف آگیاقومی ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کے معاملے پر ڈیرن سیمی کا موقف آگیامحمد حارث اور صائم ایوب مستقبل کے بہترین کھلاڑی ہیں، ہیڈ کوچ پشاور زلمی
مزید پڑھ »

پی سی بی کا ریڈ اور وائٹ بال کرکٹ کیلئے الگ الگ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے قومی کرکٹ ٹیم کیلئے کوچز کی تقرری کے معاملے اہم فیصلہ کر لیا،پی سی بی نے ریڈ اور وائٹ بال کرکٹ کیلئے الگ الگ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ کوچز کی تقرری سے متعلق معاملات حتمی مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں،گیری کرسٹن اور جیسن گلیسپی کے ساتھ...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 14:09:37