قومی ٹیم کے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کپتان کا اعلان، نیا بیٹنگ کوچ بھی مقرر

پاکستان خبریں خبریں

قومی ٹیم کے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کپتان کا اعلان، نیا بیٹنگ کوچ بھی مقرر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

عاقب جاوید دورہ نیوزی لینڈ میں عبوری ہیڈ کوچ رہیں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے اعلان کے ساتھ کپتانوں کا انتخاب بھی کر لیا ہے۔

عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے اپنی پریس کانفرنس میں بتایا کہ محمد رضوان کی جگہ سلمان علی آغا کو ٹی ٹوئنٹی کا کپتان مقرر کیا ہے جبکہ نائب کپتان شاداب خان کو بنایا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ون ڈے فارمیٹ کے لیے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو ہی کپتان برقرار رکھا گیا ہے جبکہ نائب کپتان سلمان علی آغا ہوں گے۔اسی طرح، جبکہ محمد یوسف کو بیٹنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔

قومی ٹیم کے ون ڈے اسکواڈ سے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف جبکہ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے محمد رضوان اور بابراعظم کو ڈراپ کیا گیا ہے۔کپتان محمد رضوان، نائب کپتان سلمان علی آغا، عبداللہ شفیق، امام الحق،طیب طاہر بابراعظم، ابرار احمد، عاکف جاوید، فہیم اشرف، خوش دل شاہ، محمد علی، محمد وسیم جونیئر، محمد عرفان خان، نسیم شاہ، سفیان مقیمکپتان سلمان علی آغا، نائب کپتان شاداب خان، عبدالصمد، ابرار احمد، حارث رؤف، حسن نواز، جہانداد خان، خوش دل شاہ، محمد عباس آفریدی، محمد علی، محمد حارث، محمد عرفان...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آقib جاوید کا فہم اشرف کو اسکواڈ میں شامل کرنے کا اہم وجہآقib جاوید کا فہم اشرف کو اسکواڈ میں شامل کرنے کا اہم وجہموقت سفری بلے باز کپتان آقib جاوید نے فہم اشرف کو قومی اسکواڈ میں شامل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ وہ بولنگ اور بیٹنگ دونوں میں قابلیت رکھتے ہیں۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں ٹرائی سیریز: جنوبی افریقہ کے سکواڈ میں صرف 11 کھلاڑی کیوں؟پاکستان میں ٹرائی سیریز: جنوبی افریقہ کے سکواڈ میں صرف 11 کھلاڑی کیوں؟اب بھلا ایسا کہاں ہوتا ہے کہ قومی نمائندگی کا قضیہ درپیش ہو اور قومی ٹیم کا اعلان کردہ سکواڈ فقط گیارہ ہی کھلاڑیوں پہ مشتمل ہو؟
مزید پڑھ »

ایران کا امریکہ سے جوہری مذاکرات سے انکار، نئی امریکی پابندیاں مستردایران کا امریکہ سے جوہری مذاکرات سے انکار، نئی امریکی پابندیاں مستردایران اور روس نے شام کے حوالے سے بھی قریبی مؤقف اختیار کیا اور شام کی خودمختاری اور استحکام کی حمایت کا اعلان کیا
مزید پڑھ »

بھارت ثابت کرے وہ پاکستان سے بہتر ٹیم ہے؟ سابق کرکٹر کا چیلنجبھارت ثابت کرے وہ پاکستان سے بہتر ٹیم ہے؟ سابق کرکٹر کا چیلنجگرین شرٹس کیخلاف 10 ٹیسٹ، 10 ون ڈے اور 10 ٹی20 میچز کھیلے
مزید پڑھ »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ون ڈے کا آغازپاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ون ڈے کا آغازقذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہے دوسرے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔ کیوی ٹیم میں رچن رویندرا کی جگہ ڈیون کانوے کو شامل کیا گیا جبکہ جنوبی افریقا کی جانب سے 4 کھلاڑیوں کو ون ڈے انٹرنیشنل کیپ دی گئی۔
مزید پڑھ »

گوئٹے مالا، مسافروں سے بھری بس پل سے نیچے جا گری، 50 افراد ہلاکگوئٹے مالا، مسافروں سے بھری بس پل سے نیچے جا گری، 50 افراد ہلاکگوئٹے مالا کے صدر برنارڈو اریوالو نے تین روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 02:55:19