قومی ترانے کی بے ادبی کا معاملہ، دفتر خارجہ نے افغان ناظم الامورکو طلب کرلیا

پاکستان خبریں خبریں

قومی ترانے کی بے ادبی کا معاملہ، دفتر خارجہ نے افغان ناظم الامورکو طلب کرلیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

ذرائع کے مطابق افغان ناظم الامورکو احتجاجی مراسلہ دینے کے لیے دفتر خارجہ طلب کیا گیا ہے۔

پشاورمیں تقریب کے دوران افغان قونصل جنرل کی جانب سے قومی ترانے کی بے ادبی کے معاملے پر دفتر خارجہ نے افغان ناظم الامور کو طلب کرلیا۔دوسری جانب ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ میزبان ملک کے قومی ترانے کی بے ادبی سفارتی اصولوں کے خلاف ہے، افغانستان کے قونصل جنرل کا عمل قابل مذمت ہے۔خیال رہے کہ پشاور میں تعینات افغان قونصل جنرل محب اللہ شاکر کی جانب سے سفارتی آداب کی خلاف ورزی کی گئی۔

لیکن افغان قونصل جنرل محب اللہ شاکر قومی ترانے کے احترام میں کھڑے نہ ہوئے بلکہ تقریب میں شریک ان کے ساتھی بھی احتراماً کھڑے نہ ہوئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان قونصل جنرل کی قومی ترانے کی بے حرمتی پر پاکستان کی شدید مذمتافغان قونصل جنرل کی قومی ترانے کی بے حرمتی پر پاکستان کی شدید مذمتپاکستان نے افغانستان کے قائم مقام قونصل جنرل کی جانب سے پاکستانی قومی ترانے کی بے حرمتی پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے اور اسلام آباد اور کابل میں افغان حکام تک اپنا شدید احتجاج پہنچا رہا ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ یہ اقدام سفارتی آداب کے خلاف ہے اور افغانستان کے قونصل جنرل کا یہ عمل قابل مذمت ہے۔
مزید پڑھ »

امریکا کی بیلسٹک میزائل پروگرام کے سپلائرز پر پابندیوں کا معاملہ، ترجمان دفتر خارجہ کا ردعملامریکا کی بیلسٹک میزائل پروگرام کے سپلائرز پر پابندیوں کا معاملہ، ترجمان دفتر خارجہ کا ردعملبیلسٹک میزائلوں اور کنٹرولڈ میزائل آلات اور ٹیکنالوجی کے پھیلاؤ میں ملوث ہونے کے الزام میں 5 اداروں اور ایک فرد پر پابندیاں عائد کی ہیں: امریکا
مزید پڑھ »

ترانے میں میوزک تھا، اس لیے قونصل جنرل کھڑے نہیں ہوئے: افغان قونصلیٹ کا بیانترانے میں میوزک تھا، اس لیے قونصل جنرل کھڑے نہیں ہوئے: افغان قونصلیٹ کا بیانپشاور میں رحمت للعالمین ﷺ کانفرنس میں قومی ترانہ شروع ہوتے ہی شرکا احترام میں کھڑے ہوگئے، افغان قونصل جنرل قومی ترانے کے احترام میں کھڑے نہ ہوئے
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا آئینی ترامیم پر ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہوزیراعظم کا آئینی ترامیم پر ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہوزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج شام 7 بجے وزیراعظم ہاؤس میں طلب کرلیا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ارکان کی گرفتاری کا معاملہ، اسپیکر قومی اسمبلی نے تحقیقاتی کمیٹی بنادیپی ٹی آئی ارکان کی گرفتاری کا معاملہ، اسپیکر قومی اسمبلی نے تحقیقاتی کمیٹی بنادیذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے سارجنٹ ایٹ آرمز کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی بنائی ہے
مزید پڑھ »

حکومت اور اپوزیشن کی کوششیں ناکام، اختر مینگل کا استعفیٰ واپس لینے سے انکارحکومت اور اپوزیشن کی کوششیں ناکام، اختر مینگل کا استعفیٰ واپس لینے سے انکارمیرا استعفیٰ واپس لینے کا کوئی ارادہ نہیں، انہوں نے مجھے قائل کرنے کی کوشش کی لیکن میں نے ان کو قائل کرلیا: اختر مینگل کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 08:19:19