قومی شاہراہوں اور موٹرویز پر ٹول ٹیکس میں اضافے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

قومی شاہراہوں اور موٹرویز پر ٹول ٹیکس میں اضافے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیشنل ہائی ویز اتھارٹی نےقومی شاہراہوں اور موٹر ویز پر ٹول ٹیکس میں اضافے کا فیصلہ کرلیا، اطلاق یکم جولائی 2024 سے ہوگا۔ نیشنل ہائی ویز پر کار کا ٹول ٹیکس 30 سے بڑھا کر 40 روپے،ویگن کا ٹول ٹیکس 50 سے بڑھا کر 70 روپے،بس کا ٹول ٹیکس 100 سے بڑھا کر 130 روپےکر دیا گیا ہے۔ایم ون پشاور اسلام آباد موٹروے پر کار کا ٹول...

کے پی اسمبلی میں اپوزیشن نے بجٹ کو مفروضوں پر مبنی قرار دیدیاوزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو ایس آئی ایف سی میں ...اسلام آباد نیشنل ہائی ویز اتھارٹی نےقومی شاہراہوں اور موٹر ویز پر ٹول ٹیکس میں اضافے کا فیصلہ کرلیا، اطلاق یکم جولائی 2024 سے ہوگا۔

نیشنل ہائی ویز پر کار کا ٹول ٹیکس 30 سے بڑھا کر 40 روپے،ویگن کا ٹول ٹیکس 50 سے بڑھا کر 70 روپے،بس کا ٹول ٹیکس 100 سے بڑھا کر 130 روپےکر دیا گیا ہے۔ایم ون پشاور اسلام آباد موٹروے پر کار کا ٹول ٹیکس 240 سے بڑھا کر 350 روپے،بس کا ٹول ٹیکس 790 سے بڑھا کر 1000 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ ایم 3 لاہور عبدالحکیم موٹروے پر کار کا ٹول ٹیکس 390 سے بڑھا کر 500 روپے، بس کا ٹول ٹیکس 1200 سے بڑھا کر 1600 روپےکر دیا گیا۔ایم 4 پنڈی بھٹیاں فیصل آباد ملتان موٹروے پر کار کا ٹول ٹیکس 510 سے بڑھا کر 650 روپے،بس کا ٹول ٹیکس 1560 سے بڑھا کر 2ہزار روپے ہوگا۔ایم 14ہقلہ ڈی آئی خان موٹروے پر کار کا ٹول ٹیکس 440 سے بڑھا کر 550 روپے،بس کا ٹول ٹیکس 1440 سے بڑھا کر 1900 روپے کر دیا گیا۔سڑک پر پانی کے گلاس بیچنے والے لڑکے کی جادوئی آواز کی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سولر سسٹم پر ٹیکس کا کوئی جواز ہی نہیں بنتا، ماہر توانائیسولر سسٹم پر ٹیکس کا کوئی جواز ہی نہیں بنتا، ماہر توانائیحکومت نے گھریلو یا کمرشل سولر صارفین پر 2 ہزار روپے فی کلو واٹ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا ہے، جس پر جس پر ماہر توانائی کا کہنا ہے کہ اس قسم
مزید پڑھ »

بینک سے 50 ہزار سے زائد کیش نکلوانے پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟ بڑی خبر آگئیبینک سے 50 ہزار سے زائد کیش نکلوانے پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟ بڑی خبر آگئیاسلام آباد : بینکوں سے کیش نکلوانے پر ٹیکس کے حوالے سے بڑی خبر آگئی ، ٹیکس کی شرح میں اضافے کی تجویز ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »

بھارتی کبڈی ٹیم کے انٹرنیشنل ایونٹس میں شرکت پر پابندی عائدبھارتی کبڈی ٹیم کے انٹرنیشنل ایونٹس میں شرکت پر پابندی عائدبھارتی ٹیم پر پابندی کا فیصلہ ایشین کبڈی فیڈریشن کے اجلاس میں کیا گیا
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں کیش لین دین پر اضافی ٹیکس لگانے کا مطالبہآئی ایم ایف کا ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں کیش لین دین پر اضافی ٹیکس لگانے کا مطالبہآئی ایم ایف نے نان فائلرز پر بھی مزید ٹیکس بڑھانے اور ہاؤسنگ سوسائٹیز میں خرید و فروخت ایف بی آر کے سسٹم سے منسلک کرنے کا بھی مطالبہ کردیا۔
مزید پڑھ »

بلوچستان کے مستقبل پر تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کرینگے، آصف زرداریبلوچستان کے مستقبل پر تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کرینگے، آصف زرداریصدر مملکت کی زیر صدارت بلوچستان میں امن و امان پر اجلاس، متفقہ قومی بیانیہ کیلئے مشاورت شروع کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

ایف بی آر کی تاجر دوست اسکیم ناکام، ہدف 31 لاکھ اور رجسٹریشن 200 سے بھی کم رہیایف بی آر کی تاجر دوست اسکیم ناکام، ہدف 31 لاکھ اور رجسٹریشن 200 سے بھی کم رہیتاجر دوست اسکیم کا اطلاق تاجروں اور دکانداروں پر کیا گیا ہے اور تاجروں اور دکانداروں کیلئےکم از کم ایڈوانس ٹیکس 1200روپے مقرر کیا گیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 00:49:06