قومی رابطہ کمیٹی آج لاک ڈاؤن میں نرمی سے متعلق فیصلہ کرے گی | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

قومی رابطہ کمیٹی آج لاک ڈاؤن میں نرمی سے متعلق فیصلہ کرے گی | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 68%

NCC Lockdown

اسلام آباد:قومی رابطہ کمیٹی آج لاک ڈاؤن میں نرمی کے حوالے سے متعلق حتمی فیصلہ کرے گی۔

تفصیلات کے مطابق اس اہم بیٹھک میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کرینگے،اجلاس میں ملک بھر میں جاری لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے کا حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ گذشتہ روز وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے لاک ڈاؤن میں بتدریج کمی کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ معاشی صورتحال،زمینی حقائق مدنظررکھتے ہیں اہم فیصلےکرنےجارہے ہیں۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ عام آدمی کے مسائل کے پیش نظر لاک ڈاؤن میں بتدریج نرمی کی جائے گی ، حفاظتی اقدامات پر مبنی جامع ایس اوپیز تیار کرلئے ہیں، عوامی نمائندگان ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے متحرک کردارادا کریں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا بحرین کے ہم منصب سے فون پر رابطہ -وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا بحرین کے ہم منصب سے فون پر رابطہ -اسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بحرین کے ہم منصب شیخ عبداللطیف سے فون پر رابطہ کیا ہے، دونوں شخصیات کے درمیان کورونا صورتحال اور نمٹنے کے لیے مشترکہ حکمت عملی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خارجہ نے اپنے بحرینی ہم منصب کو ماہ رمضان شریف کی مبارک باد دی، …
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ایتھوپین ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہوزیراعظم کا ایتھوپین ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ
مزید پڑھ »

وزیر خارجہ کا اومان کے ہم منصب سے رابطہ، عالمی وبائی صورتحال پر بات چیتوزیر خارجہ کا اومان کے ہم منصب سے رابطہ، عالمی وبائی صورتحال پر بات چیتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اومان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے کورونا عالمی وبائی صورتحال اور اس سے نبرد آزما ہونے کیلئے مشترکہ کاوشیں بروئے کار لانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کا اجلاس 11 مئی کو بلانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوقومی اسمبلی کا اجلاس 11 مئی کو بلانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردواجلاس میں کورم کی نشاندہی نہیں کی جائے گی اور اسے کورونا وائرس کی صورت حال تک محدود رکھا جائے گا، شاہ محمود قریشی
مزید پڑھ »

قومی ادارہ برائے اطفال میں 2 ڈاکٹرز میں کرونا کی تصدیققومی ادارہ برائے اطفال میں 2 ڈاکٹرز میں کرونا کی تصدیققومی ادارہ برائے اطفال (این آئی سی ایچ) میں 2 ڈاکٹرز میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 13:09:11