قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم ترین کھلاڑی زخمی ہوکر نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز سے باہر

پاکستان خبریں خبریں

قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم ترین کھلاڑی زخمی ہوکر نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز سے باہر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان کرکٹ ٹیم کو پھر دھچکا لگا ہے اور ٹیم کا اہم ترین کھلاڑی مستند بلے باز زخمی ہوکر نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز سے باہر ہوگیا ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کو پہلے ہی وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان کے زخمی ہونے کے بعد سیریز سے باہر ہونے کا دھچکا لگا تھا کہ ایک اور مستند بلے باز وکٹ کیپر محمد رضوان بھی ان فٹ ہو کر نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اسٹار وکٹ کیپر بیٹر گزشتہ روز نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ہمسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے جس کے بعد وہ سیریز کے بقیہ دو میچز نہیں کھیل سکیں گے۔ اس میچ میں پاکستانی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کی، اسٹار بیٹر 22 کے انفرادی اسکور پر تھے جب وہ ہمسٹرنگ انجری کا شکار ہو کر مزید بیٹنگ جاری نہ رکھ سکے اور میدان سے باہر چلے گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیم ڈاکٹر نے معائنے کے بعد محمد رضوان کو مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے اور احتیاطاً میڈیکل ٹیم نے انہیں کھیلنے سے روک دیا ہے، چنانچہ اب وکٹ کیپر بیٹر پانچ میچوں کی سیریز کے باقی میچوں کے لیے ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔واضح رہے کہ پانچ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ بارش کی نذر ہوا۔ دونوں ٹیموں نے ایک ایک میچ جیتا ہوا ہے اور پاکستان کو سیریز جیتنے کے لیے اگلے دونوں میچز میں لازمی جیتنا ہوں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان آمد سے قبل نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکاٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان آمد سے قبل نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکاپاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 18 اپریل کو پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا
مزید پڑھ »

ٹی20 سیریز؛ انجرڈ اعظم خان کی جگہ حسیب اللہ طلبٹی20 سیریز؛ انجرڈ اعظم خان کی جگہ حسیب اللہ طلبنیوزی لینڈ کے خلاف جاری ٹی 20 سیریز سے قبل اعظم خان انجرڈ ہوکر مکمل سیریز سے باہر ہوگئے تھے
مزید پڑھ »

ٹی 20 سیریز؛ پاکستان آنے سے قبل ہی نیوزی لینڈ کی ٹیم کو جھٹکاویلنگٹن (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کی ٹیم کو ٹی 20 سیریز کے لیے پاکستان آنے سے قبل ہی جھٹکا لگ گیا، 2 کھلاڑی سیریز سے باہر ہو گئے۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آج سے پاکستان کا سفر شروع کرے گی  تاہم روانگی سے قبل ہی 2 اہم کھلاڑی فن ایلن اور ایڈم ملنے پاکستان کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے مطابق فن ایلن اور ایڈم...
مزید پڑھ »

ٹیم میں تمام کھلاڑی پرفارمنس کی بنیاد پر آتے ہیں، بابراعظمٹیم میں تمام کھلاڑی پرفارمنس کی بنیاد پر آتے ہیں، بابراعظمنیوزی لینڈ کیخلاف اچھی پرفارمنس پیش کریں گے، کپتان قومی کرکٹ ٹیم
مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا، ایک اہم کھلاڑی آؤٹنیوزی لینڈ کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا، ایک اہم کھلاڑی آؤٹنیوزی لینڈ کے خلاف 18 اپریل سے ہونے والی پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی ہوم سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کل ہوگا۔
مزید پڑھ »

پاکستان کا دورہ کرنیوالی نیوزی لینڈ ٹیم میں‌ ناتجربہ کار کھلاڑیوں کی بھرمارپاکستان کا دورہ کرنیوالی نیوزی لینڈ ٹیم میں‌ ناتجربہ کار کھلاڑیوں کی بھرمارپانچ ٹی 20 میچز کی سیریز کھیلنے کے لیے نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان پہنچ چکی ہے بڑے ناموں سے محروم اس ٹیم کے 10 کھلاڑی ناتجربہ کار ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 17:52:05