قومی اسمبلی میں متنازع بھارتی شہریت بل کے خلاف قرارداد منظور مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں بھارتی لوک سبھا میں منظور کیے گئے متنازع شہریت بل کے خلاف قرارداد متفقہ طورپر منظور کرلی گئی۔
وفاقی وزیر شیریں مزاری نے قرارداد پیش کی جسے قومی اسمبلی نے متفقہ قرارداد مذمت کے طور پر منظور کرلیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعد رفیق کو اسمبلی اجلاس میں شرکت کی اجازتپیراگون ہاوسنگ کیس میں عدالت نے خواجہ سعد رفیق کو اسمبلی اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی۔ لیگی رہنما کی استدعا پر میڈیا کے داخلے پر پابندی بھی ختم کردی گئی SamaaTV
مزید پڑھ »
گھوٹکی میں قومی شاہراہ پر مسافر بس الٹ گئی،3افراد جاں بحقتازہ ترین۔۔۔۔ حادثہ کہاں پیش آیا؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »
مسلم لیگ ن کے قومی اسمبلی میں پارلیمانی رہنما کا الیکشن کمیشن کے معاملات اور آئینی ترمیم پر حکومت سے عدم تعاون کا اعلانمسلم لیگ ن کے قومی اسمبلی میں پارلیمانی رہنما کا الیکشن کمیشن کے معاملات اور آئینی ترمیم پر حکومت سے عدم تعاون کا اعلان pmln_org ElectionCommission Amendments Legislation LackofCooperation pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مردم شماری پھر سے اعتراضاتکراچی: (دنیا نیوز) ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کہتے ہیں کہ پچھلے پچاس برسوں سے ایک قوم کو نشانہ بنا کر اس کی آبادی کو کم دکھایا جا رہا ہے۔ پارٹی قیادت نے ارکان اسمبلی کو ایوان میں مردم شماری کی آڈٹ کے لیے آواز اٹھانے کے احکامات دے دیئے۔
مزید پڑھ »