مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پی سی بی ٹیکنیکل کمیٹی کے سابق رکن نے گرین شرٹس کے ورلڈ کپ اسکواڈ میں بڑی خامیوں کی نشاندہی کر دی ہے۔
ایک مقامی نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کرکٹ حلقوں میں پروفیسر کے نام سے مشہور محمد حفیظ نے ورلڈ کپ میں شریک ٹیموں کے حوالے سے تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ کپ میں شریک تمام بڑی ٹیموں کی بینچ اسٹرینتھ بہت مضبوط ہے لیکن ہمارے پاس یہ نہیں ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ورلڈکپ وارم اپ میچحارث روف کی خوب دھلائی آسٹریلیانےپاکستان کوجیت کے لیے بڑا ہدف دے دیانئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کے لیے352رنز کا ٹارگٹ دے دیا۔آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے
مزید پڑھ »
وارم اپ میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو شکست دے دینئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی ۔سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئےسنتالیسویں اوور
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم ناقابل شکست بن سکتی ہے کیسے؟ ناصر حسین نے فارمولہ بتا دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم ناقابل شکست کیسے بن سکتی ہے، سابق انگلش کرکٹر ناصر حسین نے فارمولہ بتا دیا۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے
مزید پڑھ »
کراچی میں ہواؤں کا رخ تبدیل ، مختلف علاقوں میں دھند کا امکانکراچی : شہر قائد میں ہواؤں کا رخ تبدیل ہونے سے گرمی کی شدت میں کمی ہونے کا امکان ہے تاہم دھنند پڑنے کا بھی امکان ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی میں ہواؤں کا رخ تبدیل ، مختلف علاقوں میں دھند کا امکانکراچی : شہر قائد میں ہواؤں کا رخ تبدیل ہونے سے گرمی کی شدت میں کمی ہونے کا امکان ہے تاہم دھنند پڑنے کا بھی امکان ہے۔
مزید پڑھ »