قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب، لاک ڈاون سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا

پاکستان خبریں خبریں

قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب، لاک ڈاون سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے قومی رابطہ کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کرتے ہوئے یکم جون کو طلب کیا ہے جس میں‌ لاک ڈاون جاری رکھنے یا محدود کرنے سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا.

تفصیلات کے مطابق قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت آج طلب کیا گیا تھا جس میں ملک بھر میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال پر مشاورت کے بعد لاک ڈاون سے متعلق فیصلے کئے جانے تھے تاہم اب یہ اجلاس کل یکم جون کو منعقد ہو گا۔ اجلاس میں وفاقی وزرا، چاروں صوبوں کے وزرائے اعلی اور فوجی قیادت کے علاوہ نیشنل ڈیزاسٹر ایجنسی کے ماہرین بھی شرکت کریں گے۔

اجلاس کے دوران نیشنل ڈیزاسٹر ایجنسی کے ماہرین ملک میں کورونا سے ہلاکتوں اور متاثرین سے متعلق تازہ ترین صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دیں گے جس کے بعد لاک ڈاون جاری رکھنے یا محدود رکھنے سے متعلق فیصلہ کیا جائےگا۔ اجلاس میں ٹرین سروس بحال کرنے سمیت دیگر فیصلے بھی کئے جائیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی کا فیصلہ، قومی رابطہ کمیٹی اجلاس کا شیڈول تبدیللاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی کا فیصلہ، قومی رابطہ کمیٹی اجلاس کا شیڈول تبدیلاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی اجلاس اتوار کے بجائے پیر کو ہو گا، جس میں لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی کا فیصلہ کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ملتوی، اب یکم جون کو ہو گاقومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ملتوی، اب یکم جون کو ہو گااسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی رابطہ کمیٹی کا اتوار کو ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا، اجلاس اب یکم جون ‏کوہوگا۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس یکم جون کو سہ پہر ساڑھے چار بجے ہوگا | Abb Takk Newsوزیراعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس یکم جون کو سہ پہر ساڑھے چار بجے ہوگا | Abb Takk News
مزید پڑھ »

رکن قومی اسمبلی ملک عامر ڈوگر بھی کورونا وائرس کا شکار | Abb Takk Newsرکن قومی اسمبلی ملک عامر ڈوگر بھی کورونا وائرس کا شکار | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 18:58:13