قومی اسمبلی پینل کا کراچی فضائی حادثے کی تفصیلی تحقیقات کا مطالبہ - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

قومی اسمبلی پینل کا کراچی فضائی حادثے کی تفصیلی تحقیقات کا مطالبہ - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

واقعہ طیارے کی پرواز کی صلاحیت اور پائلٹوں کے تجربے کے باوجود پیش آیا ہے لہٰذا اس کی تحقیقات ہونی چاہیے۔ Read more: DawnNews

راولپنڈی: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز اے-320 طیارے کے کراچی میں ہونے والے حادثے کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے تاکہ اس واقعے کی اصل وجوہات معلوم کی جاسکیں جس میں 97 قیمتی جانوں کا ضیاں ہوا تھا۔

ایوی ایشن ڈویژن کے سیکریٹری حسن ناصر جامی نے پینل کو آگاہ کیا کہ المناک واقعے کی تحقیقات 8سے 10 ماہ میں مکمل ہوجائے گی اور اس کی رپورٹ کمیٹی کو پیش کی جائے گی۔ عہدیدار نے بتایا کہ پی آئی اے کے ذریعے پاکستان جانے کا ارادہ رکھنے والے پاکستانی افراد اور غیر ملکی شہریوں کی پریشانیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کوڈ شیئرنگ کی بنیاد پر متبادل انتظامات کیے گئے ہیں، انہوں نے کہا کہ اتحاد ایئر لائنز، ترک ایئر لائنز اور پیگاسس ایئرلائن کے ساتھ کوڈ شیئرنگ کے معاہدے ہوئے ہیں۔

کمیٹی کو بتایا گیا کہ فلائٹ عملے کے لائسنس کے اجرا میں مشاہدہ کی جانے والی خلاف ورزیوں/غلط سلوک کی تحقیقات کے لیے ایک بورڈ آف انکوائری تشکیل دی گئی تھی اور بورڈ کی کھوج کی روشنی میں معاملہ تفتیش کے لیے ایف آئی اے کو بھیجنے کے ساتھ ساتھ 28 لائسنس منسوخ کردیے گئے تھے اور 193 کو معطل کردیا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طلبہ کا احتجاج رنگ لے آیا، برطانوی حکومت کا نتائج میں تبدیلی کا اعلانطلبہ کا احتجاج رنگ لے آیا، برطانوی حکومت کا نتائج میں تبدیلی کا اعلانبرطانیہ میں طلبہ کا احتجاج رنگ لے آیا ہے، برطانوی حکومت نے نتائج میں تبدیلی کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »

وزیراعلی پنجاب سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور پرویز خٹک کی ملاقاتوزیراعلی پنجاب سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور پرویز خٹک کی ملاقاتوزیراعلی پنجاب سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور پرویز خٹک کی ملاقات UsmanBuzdar AsadQaiser PervezKhattak Lahore Meet pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar PTIofficial AsadQaiserPTI PervezKhattakPK
مزید پڑھ »

وزیراعلی پنجاب سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور پرویز خٹک کی ملاقاتوزیراعلی پنجاب سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور پرویز خٹک کی ملاقاتوزیراعلی پنجاب سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور پرویز خٹک کی ملاقات Read News CMPunjab NAofPakistan NASpeakerPK AsadQaiser PervezKhattakPK
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 14:41:11