قومی ایپکس کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری کیا کیا اہم فیصلے ہوئے؟ جانیے

پاکستان خبریں خبریں

قومی ایپکس کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری کیا کیا اہم فیصلے ہوئے؟ جانیے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)نگران وزیراعظم  انوار الحق کاکڑ کی سربراہی میں نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا ،جس میں چیف آف آرمی سٹاف،

متعلقہ وفاقی وزراء، صوبائی وزرائے اعلیٰ اور قانو ن نافذ کرنے والے تمام سِول اور عسکری اداروں کے سر براہان ایک ہی چھت کے نیچے موجود تھے۔ شرکا نے ملکی داخلی سکیورٹی صورتحال کا جامع جائزہ لیا تاکہ ممکنہ چیلینجز سے پائیدار انداز میں نبرد آزما ہوا جاسکے۔ باوجود تمام مشکلات ،شرکاء نے اس عزم کا ارادہ کیا کہ عوام کی توقعات کے مطابق آئین اور قانون کی عمل داری کو یقینی بنایا جائے گا۔

اجلاس میں کیے گئے اہم فیصلوں میں پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کا انخلا، بارڈر پر آمدورفت کے طریقہ کار کو ایک دستاویزکی صورت میں منظم کرنا اورغیر قانونی غیر ملکی افراد کی تجارت اور پراپرٹی کے خلاف سخت کارروائی کرنا شامل ہیں۔ وزارت داخلہ کے تحت ایک ٹاسک فورس بنا دی گئی ہے جو جعلی شناختی کارڈز، کاروبار اور پراپرٹی کی جانچ پڑتال کرے گی تاکہ غیر قانونی شناختی کارڈ اور املاک کا تدارک کیا جائے۔ فورم نے بڑھتی ہوئی غیر قانونی سرگرمیوں پرجاری کارروائیوں کو مزید بڑھانے اور مؤثر کرنے کا...

فورم نے اس بات پر زور دیا کہ پروپیگنڈا اور غلط معلومات پھیلانے والوں سے سائبر قوانین کے تحت سختی سے نمٹا جائے۔ شرکاء کو بتایا گیا کہ قوانین کی آگاہی اور عمل درآمد کیلئے تکنیکی طریقہ کار وضع کیے جا رہے ہیں جو قانون کی پاسداری اور عوام کی سہولت کو مدنظر رکھ کر بنائے جا رہے ہیں۔ آخر میں فورم نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ایمان، اتحاد اور نظم کے اصولوں پہ صحیح معنوں میں عمل کیا جائے گا اور ملک کی ترقی کیلئے انتھک کوششیں جاری رکھی جائیں گی۔نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں چیف آف آرمی سٹاف، متعلقہ وفاقی وزراء، صوبائی وزرائے اعلیٰ اور قانو ن نافذ کرنے والے تمام سِول اور عسکری اداروں کے سر براہان ایک ہی چھت کے نیچے موجود…سلطان راہی کو کس نے اور کیوں مارا؟ پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈ کی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قوم نواز شریف کی منتظر 21 اکتوبر پاکستان کی تاریخ میں یادگار دن بنے گا: شہباز شریفقوم نواز شریف کی منتظر 21 اکتوبر پاکستان کی تاریخ میں یادگار دن بنے گا: شہباز شریفپاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور کے سابق ارکان قومی وصوبائی اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کا اہم مشاورتی اجلاس سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے
مزید پڑھ »

فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس:28 ستمبرکی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاریفیض آباد دھرنا نظرثانی کیس:28 ستمبرکی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاریسپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی 28 ستمبرکی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کیس کا فیصلہ تحریر کیا
مزید پڑھ »

فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس:28 ستمبرکی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاریفیض آباد دھرنا نظرثانی کیس:28 ستمبرکی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاریسپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی 28 ستمبرکی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کیس کا فیصلہ تحریر کیا
مزید پڑھ »

سکھر پولیس کا مقابلے میں پنجاب کے اندھڑ گینگ کے اہم کارندے کی ہلاکت کا دعویٰسکھر پولیس کا مقابلے میں پنجاب کے اندھڑ گینگ کے اہم کارندے کی ہلاکت کا دعویٰسکھر پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ پنوعاقل کے کچے کے علاقے میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلے میں پنجاب کے اندھڑ گینگ کا اہم کارندہ سانول سکھانی ہلاک ہو
مزید پڑھ »

غیرقانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو پاکستان سے نکالنے کا فیصلہغیرقانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو پاکستان سے نکالنے کا فیصلہ31 اکتوبر کی ڈیڈ لائن، یکم نومبر سے کریک ڈاؤن کا آغاز، ڈی پورٹ سمیت جائیداد ضبط کرلی جائے گی، اپیکس کمیٹی میں فیصلے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 05:58:44