تین جج پی ٹی آئی کی سہولت کاری کررہے ہیں، ہمیں ان کا کوئی فیصلہ منظور نہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف
پارلیمنٹ نے پنجاب اور خیبر پختون خوا میں الیکشنز کےلیے فنڈز دینے کی تحریک پھر مسترد کردی۔وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ سپریم کورٹ نے ایک بار پھر الیکشن کے لیے 21 ارب روپے جاری کرنے کا حکم دیا ہے، کیا یہ ایوان وفاقی حکومت کو پنجاب اور کے پی الیکشنز کےلیے 21 ارب کے فنڈز جاری کرنے کیلئے ایوان میں بل پیش کرنے کی اجازت دیتا ہے۔بعدازاں وزیر دفاع خواجہ آصف نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ تین جج پی ٹی آئی کی سہولت کاری کررہے ہیں، ہمیں ان کا کوئی فیصلہ منظور نہیں، مذاکرات سپریم کورٹ کا کام...
انہوں نے مزید کہا کہ کسی تین دو کے فیصلے پر وزیراعظم نے اپنی کرسی نہیں چھوڑنی، ہمیں تین دو کے فیصلے قبول نہیں، تین دو کے سوا باقی سپریم کورٹ کے فیصلے ہمیں قبول ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قومی اسمبلی میں انتخابات کیلئے 21 ارب جاری کرنے کی تحریک مستردوزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ایوان میں 21 ارب روپے کے اجراء کی تحریک پیش کی۔ تفصیلات: DailyJang NationalAssembly SupremeCourtofpakistan
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا - ایکسپریس اردووزیراعظم نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا یہ پڑھیں : expressnews shahbazsharif pmln ppp pti pdm
مزید پڑھ »
جب علامہ اقبالؒ نے اسمبلی کا الیکشن لڑا - ایکسپریس اردورکنِ اسمبلی منتخب ہونے کے بعد علامہ اقبال پوری تیاری کے ساتھ اسمبلی کی کارروائی میں بھرپور حصہ لیتے رہے
مزید پڑھ »
برجیس طاہر نے اسپیکر کو ججز کے نام خط لکھنے کی تجویز دے دیججوں کو پارلیمنٹ کی طرف سے خط لکھا جائے کہ اپنی حدود میں رہیں، انہیں کہا جائے کہ خدا کےلیے اختیارات سے تجاوز نہ کریں۔ تفصیلات جانیے: Parliament DailyJang
مزید پڑھ »