قومی خزانے کو 5ارب کا نقصان پہنچا نے والا گروہ بے نقاب، تفصیلات منظرعام پر

پاکستان خبریں خبریں

قومی خزانے کو 5ارب کا نقصان پہنچا نے والا گروہ بے نقاب، تفصیلات منظرعام پر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

کراچی (ویب ڈیسک ) قومی خزانے کو 5ارب کا نقصان پہنچا نے والا گروہ بے نقاب کرلیا،ٹریڈ

کےدوران اوور انوائسنگ اور انڈر انوائسنگ کے ذریعے منی لانڈرنگ ہو رہی ہے جسے روکنے کے لیے ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمز انٹیلی جنس موثر اقدامات کر رہا ہے۔اس سلسلے میں ہم نہ صرف فنانشل مانیٹرنگ یونٹ سے رابطے میں ہیں بلکہ چین کے ساتھ بھی ہمارا مسلسل رابطہ ہے ،ہم نے اس سلسلے میں سولر پینل کی درآمد کا ایک بڑا کیس پکڑا ہے ،اسی طرح اسٹیل شیٹ کے ذریعے ٹیکس چوری اور منی لانڈرنگ کا اسکینڈل بے نقاب کیا ہے۔یہ باتیں ڈائریکٹر آف انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن کسٹمز عرفان جاوید نے میڈیا بریفنگ میں بتائیں ۔"ہماری...

روزنامہ جنگ کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ 10روپے کا سولر پینل 20روپے کا ظاہر کر کے کلیئر کرایا جا رہا تھا اگرچہ اس پر کوئی ڈیوٹی نہیں لیکن اس طرح اضافی پیسہ باہر بھیجا جا رہا تھا۔ابھی تفتیش ابتدائی مراحل میں ہے تاہم اس طرح ایک بڑی رقم باہر بھیجی جا چکی ہے ،عرفان جاوید نے بتایا کہ اگرچہ ہم اینٹی اسمگلنگ پر بھی کام کر رہے ہیں اور اس سلسلے میں ہم نے چیمبر و ایسوسی ایشن سے تعاون مانگا ہے کہ وہ آرگنائز سیکٹر کے ذریعے ہماری مدد کریں مگر وہاں سے مثبت جواب نہیں آیا، انہوں نے بتایا کہ ہم نے اسٹیل سیکٹر کا...

دوسری جانب 2006کے ایک ایس آر او کا بھی ناجائز فائدہ اٹھا رہا تھا ،حکومت نے الیکٹرو اسٹیل شیٹ کی پرائم کوالٹی پر 11فیصد کسٹمز ڈیوٹی عائد کر رکھی ہے جبکہ سیکنڈری شیٹ پر ڈیوٹی کی شرح 20فیصد ہے تاہم آٹو وینڈر کے لیے جاری ہونے والے ایس آر او 655کے تحت یہ صرف ایک فیصد ڈیوٹی ادا کر کے مال کلیئر کراتے تھے اور پھر بھاری منافع پر اسے مارکیٹ میں فروخت کر دیتے تھے اس سلسلے میں ہم نے 8ایف آئی آر درج کی ہیں ،جب کسٹمز انٹیلی جنس نے ایس آر او 655کے غلط استعمال کو چیک کرنا شروع کیا تو ان گروپوں نے پورٹ قاسم سے...

ہمارے اندازے کے مطابق یہ قومی خزانے کو 5ارب کا نقصان پہنچا چکے ہیں، لیکن درست تخمینہ مکمل تفتیش کے بعد سامنے آئے گا، اس مقصد کے لیے ہم ایک سے ڈیڑھ سال کا ڈیٹا نکا ل رہے ہیں۔عرفان جاوید نے کہا کہ کراچی میں اسمگل شدہ اشیاءکا بڑا ڈمپنگ گراونڈ یوسف گوٹھ ہے وہاں کارروائی کے لیے ہم نے رینجرز اور پولیس کو تعاون کے لیے لکھا ہے ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ آج کل ٹریڈ منی لانڈرنگ کا ایک بڑا ذریعہ ہے اوور انوائسنگ اور انڈر انوائسنگ کے ذریعے یہ کام ہو رہا ہے۔اس مقصد کے لیے ہم اپنے اسٹاف کو بھی تربیت دے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی چوری روکنے اور ریکوری کی مد میں 115 ارب روپے قومی خزانے میں جمعبجلی چوری روکنے اور ریکوری کی مد میں 115 ارب روپے قومی خزانے میں جمعوفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ وزارت توانائی نے ایک سال میں بجلی چوری کو روکنے اور ریکوری کی مد میں 115 ارب روپے قومی خزانے میں جمع کروائے۔
مزید پڑھ »

کسی کو بھی قومی وسائل کی لوٹ مار نہیں کرنے دیں گے عثمان بزدارکسی کو بھی قومی وسائل کی لوٹ مار نہیں کرنے دیں گے عثمان بزداروزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ہم سرکاری خزانے کے امین ہیں،کسی کو بھی قومی وسائل کی لوٹ مار نہیں کرنے دیں گے عوام کا پیسہ عوام پر خرچ ہوگا
مزید پڑھ »

کسی کو بھی قومی وسائل کی لوٹ مار نہیں کرنے دیں گے، عثمان بزدارکسی کو بھی قومی وسائل کی لوٹ مار نہیں کرنے دیں گے، عثمان بزدارکسی کو بھی قومی وسائل کی لوٹ مار نہیں کرنے دیں گے، عثمان بزدار Read News UsmanAKBuzdar GOPunjabPK PTIofficial MoIB_Official CMPunjab
مزید پڑھ »

قومی ٹیم میں کینگروز کو شکست دینے کی صلاحیت ہے، اظہر علی - ایکسپریس اردوقومی ٹیم میں کینگروز کو شکست دینے کی صلاحیت ہے، اظہر علی - ایکسپریس اردوآسٹریلیا میں کنڈیشنز مشکل ضرور ہیں لیکن جیت کا عزم لئے میدان میں اتریں گے، ٹیسٹ کپتان
مزید پڑھ »

قومی ٹیم کی برسبین میں بھرپور پریکٹس، عابد علی توجہ کا مرکزقومی ٹیم کی برسبین میں بھرپور پریکٹس، عابد علی توجہ کا مرکز
مزید پڑھ »

قومی کرکٹرز کی بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی بھرپور پریکٹسقومی کرکٹرز کی بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی بھرپور پریکٹسآسٹریلیا کو ٹیسٹ سیریز میں شکست دینے کا عزم لیے پاکستان کرکٹ ٹیم بھرپور پریکٹس میں مصروف ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 08:52:15