قوم نواز شریف کی منتظر 21 اکتوبر پاکستان کی تاریخ میں یادگار دن بنے گا: شہباز شریف

پاکستان خبریں خبریں

قوم نواز شریف کی منتظر 21 اکتوبر پاکستان کی تاریخ میں یادگار دن بنے گا: شہباز شریف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور کے سابق ارکان قومی وصوبائی اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کا اہم مشاورتی اجلاس سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے

زیر صدارت منعقد ہوا، اجلاس میں پارٹی قائد نواشریف کے استقبال کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ نواز شریف نے عوام کی خاطر قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں، نواز شریف بہادری ، جرات اور ترقی کا نام ہے، 2018ء سے 2022ء کے دوران پاکستان ترقی کے عمل میں دہائیاں پیچھے چلا گیا۔ شہباز شریف نے کہا کہ

اتحاد، امن اور ترقی قومی ایجنڈا ہے جس پر نواز شریف کی قیادت میں عمل درآمد کریں گے، لوڈشیڈنگ کی طرح معاشی بدحالی ختم کریں گے۔ شرکا نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قائد نواز شریف کے لئے پوری قوم منتظر ہے، 21 اکتوبر کو عوام اور پارٹی کارکن نواز شریف کا فقید المثال استقبال کریں گے، 21 اکتوبر کو عوام پاکستان کی ترقی، امید کا استقبال کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف اور ترقی کو روکنے والا آج کوڑے دان میں پڑا ہےمریم نوازلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)  پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور ملک کی ترقی کو روکنے والا آج
مزید پڑھ »

شہباز شریف کی انقرہ میں دہشتگرد حملوں کی شدید مذمتشہباز شریف کی انقرہ میں دہشتگرد حملوں کی شدید مذمتسابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے انقرہ میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔سابق وزیراعظم نے ایک بیان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-21 10:57:50