قوم کو کس کی گرفتاری کا انتظار تھا ؟عابد شیر علی نےایسی بات کہہ دی کہ سب کو ہی حیران کر دیا

پاکستان خبریں خبریں

قوم کو کس کی گرفتاری کا انتظار تھا ؟عابد شیر علی نےایسی بات کہہ دی کہ سب کو ہی حیران کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر مملکت چوہدری عابد شیر علی نے کہا ہے کہ قوم آٹا چینی چوروں کی گرفتاری کا انتظار کر

تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے ن لیگی رہنما چوہدری عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ قوم آٹا چینی چوروں کی گرفتاری کا انتظار کر رہی تھی لیکن نیب سلیکٹڈوزیراعظم خان کی ہدایت پر شہباز شریف کو گرفتار کرنے ماڈل ٹاؤن پہنچ گیا کیونکہ خان آٹا چینی چوری میں براہ راست خود ملوث ہے اس لیے نیب آٹا چینی ادویات چوروں کو نوٹس تک نہیں بھیج

سکتا۔واضح رہے کہ نیب کی چار رکنی ٹیم اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو گرفتار کیے بغیر واپس چلی گئی ہے، نیب کی چار رکنی ٹیم پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ ماڈل ٹاؤن میں واقع شہباز شریف کی ماڈل ٹاؤن رہائش گاہ پہنچی تھی اور دو گھنٹے تک مسلم لیگ ن کے صدر کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن کیا تاہم شہباز شریف کے گھر میں موجود نہ ہونے کے باعث نیب کی ٹیم واپس روانہ ہو گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عادی مجرم کی گرفتاری، طوطے نے پولیس کی کیسے مدد کی؟عادی مجرم کی گرفتاری، طوطے نے پولیس کی کیسے مدد کی؟طوطے کی مدد سے پولیس نے عادی مجرم کو گرفتار کرلیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایت CMPunjab UsmanAKBuzdar Directs Pass Benefit Cut Prices POL Products Masses GOPunjabPK Lahore
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایت
مزید پڑھ »

شہباز شریف کو نیب گرفتاری کا خدشہ، عبوری ضمانت کیلئے درخواست دائر کر دیشہباز شریف کو نیب گرفتاری کا خدشہ، عبوری ضمانت کیلئے درخواست دائر کر دیشہباز شریف کو نیب گرفتاری کا خدشہ، عبوری ضمانت کیلئے درخواست دائر کر دی Read News CMShehbaz NAB pmln_org MoIB_Official
مزید پڑھ »

شہباز شریف کو پھر نیب گرفتاری کا خدشہ، بڑا قدم اٹھا لیاشہباز شریف کو پھر نیب گرفتاری کا خدشہ، بڑا قدم اٹھا لیالاہور (ویب ڈیسک) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے آمدن سے زائد اثاثے اور منی لانڈرنگ کیس میں متوقع گرفتاری سے بچنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں عبوری ضمانت کیلئے
مزید پڑھ »

یورپی پارلیمان کا بھارت میں انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاری پر شدید تشویش کا اظہاریورپی پارلیمان کا بھارت میں انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاری پر شدید تشویش کا اظہاربرسلز: (ویب ڈیسک) یورپین پارلیمان نے بھارت میں دہشت گردی سے متعلق بنائے گئے قانون کے تحت انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاری پر شدید تشویش ظاہر کردی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-25 15:12:47