قوم ضابطہ کار پرسختی سےعمل کریں تاکہ لاک ڈاؤن سے معیشت کے مزید شعبوں کوکھولاجا سکے،وزیراعظم ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov
کھولنے کیلئے ضابطہ کار پرسختی سے عمل کرے ۔ پیر کے روز اسلام آباد میں قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے اختتام کے بعد صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سیاحت کے شعبے میں پابندیاں نرم کی جائیںگی ۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان کے کئی علاقوں میں سیاحت سال کے صرف چند ماہ کے دوران ہوتی ہے انہوں نے خیبرپختونخوا اور گلگت
بلتستان کی حکومتوں سے کہاکہ وہ اس شعبے کو کھولنے کیلئے ضابطہ کار تیار کریں۔ انہوں نے کہاکہ کورنا وائرس ، ویکسین آنے تک ختم نہیں ہوگا ، انہوں نے خبردار کیا کہ آنے والے دنوں میں وائرس مزید پھیلے گا انہوں نے کہاکہ اگر لوگ بروقت ضابطہ کار اور احتیاطی تدابیر پرعمل کریں تو ہم اس کے ساتھ بہتر انداز میں زندگی گزارسکتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ حکومت کی لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سے افواہوں کی تردیدترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سے افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاؤن کے حوالے سے عوام حکومت کے اعلان تک افواہوں پر کان نہ دھریں۔
مزید پڑھ »
قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب، لاک ڈاون سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا
مزید پڑھ »
لاک ڈاؤن سے متعلق حکومتی اعلان تک۔۔۔سندھ حکومت نے شہریوں کو خبردار کردیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضی وہاب نے عوام کو ہدایت دی ہے کہ لاک ڈاؤن سے متعلق حکومت کے اعلان تک افواہوں پر کان نہ
مزید پڑھ »
لاک ڈاؤن میں سختی یا مزید نرمی سے متعلق فیصلہ آج کیا جائے گاوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں لاک ڈاؤن میں سختی یا مزید نرمی سے متعلق فیصلہ آج کیا جائے گا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 Lockdown
مزید پڑھ »
قومی رابطہ کمیٹی کااجلاس جاری ، لاک ڈاؤن میں سختی یا نرمی سے متعلق فیصلہ متوقعاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کے جاری اجلاس میں لاک ڈاؤن میں سختی یا مزید نرمی سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا
مزید پڑھ »