قوم وطن کی خاطر قربانی دینے والے شہداء کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی: وزیراعظم

پاکستان خبریں خبریں

قوم وطن کی خاطر قربانی دینے والے شہداء کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی: وزیراعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم وطن عزیز کی خاطر قربانی دینے والے عظیم شہداء کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی۔  نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے حوالدار لالک جان نشان حیدر کے 25ویں یومِ شہادت پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔انہوں نے کہا کہ حوالدار لالک جان شہید نشانِ حیدر نے جرات و شجاعت کا...

اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم وطن عزیز کی خاطر قربانی دینے والے عظیم شہداء کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے حوالدار لالک جان نشان حیدر کے 25ویں یومِ شہادت پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔انہوں نے کہا کہ حوالدار لالک جان شہید نشانِ حیدر نے جرات و شجاعت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملک کی حفاظت کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا، حوالدار لالک جان شہید نشانِ حیدر کی عظیم قربانی افواجِ پاکستان کے ملک کی حفاظت کیلئے غیر متزلزل عزم کی لازوال مثال ہے۔شہباز شریف کا کہنا تھا کہ حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر اور ان کے اہلِ خانہ مجھ سمیت پوری پاکستانی قوم کا فخر...

وزیراعظم نے کہا کہ بحیرہ عرب کے گہرے سمندروں سے لے کر سیاچن کے شدید سرد موسم میں پاکستان کی سرحدوں کی حفاظت پر مامور افواجِ پاکستان کے ہر جوان کے جذبہ حُب الوطنی اور فرض شناسی پر پوری قوم انہیں سلام پیش کرتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا، 18 لاکھ سے زائد عازمین شریک ہوئےحج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا، 18 لاکھ سے زائد عازمین شریک ہوئےجو ظلم کرتا ہے اس کی پکڑ ہوگی، مومنوں کو تکلیف دینے والے کبھی فلاح نہیں پاسکتے: خطبہ حج
مزید پڑھ »

فوجی جوان اپنے بچوں کو یتیم کر کے قوم کے بچوں کو یتیم ہونے سے بچاتے ہیں، وزیراعظمفوجی جوان اپنے بچوں کو یتیم کر کے قوم کے بچوں کو یتیم ہونے سے بچاتے ہیں، وزیراعظمافواج پاکستان کے جوانوں اور سپہ سالار کو سلام پیش کرتا ہوں، وطن پر قربان ہونے والوں کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی: شہباز شریف
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا مونال سمیت نیشنل پارک میں قائم تمام ریسٹورنٹ بند کرنے کا حکمسپریم کورٹ کا مونال سمیت نیشنل پارک میں قائم تمام ریسٹورنٹ بند کرنے کا حکمنیشنل پارک میں کمرشل سرگرمیوں کی اجازت نہیں دی جا سکتی، آئین و قانون کو دیکھ کر نیشنل پارک کا تحفظ یقینی بنانا ہے: چیف جسٹس
مزید پڑھ »

آئندہ ماہ سے آٹا، دال، چاول، چینی اور مصالحوں پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد ہوگا: چیئرمین ایف بی آرآئندہ ماہ سے آٹا، دال، چاول، چینی اور مصالحوں پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد ہوگا: چیئرمین ایف بی آردودھ کی کمپنیوں نے صارفین پر مزید بوجھ بڑھایا مگر حکومت کو کچھ دینے کو تیار نہیں: چیئرمین کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں جاں بحق ہونے والے حاجیوں کی تعداد ایک ہزار سے متجاوز ہوگئیسعودی عرب میں جاں بحق ہونے والے حاجیوں کی تعداد ایک ہزار سے متجاوز ہوگئیوزیراعظم شہبازشریف کی حجاجِ کرام کے جاں بحق ہونے پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے پاکستانی سفارت خانے کے حکام کو حجاجِ کرام کو تمام سہولتیں دینے کی ہدایت
مزید پڑھ »

سابق افغان ویمنز کرکٹرز نے افغان پناہ گزینوں کی ٹیم بنانے کیلئے آئی سی سی کو خط لکھ دیاسابق افغان ویمنز کرکٹرز نے افغان پناہ گزینوں کی ٹیم بنانے کیلئے آئی سی سی کو خط لکھ دیاافسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ مینز ٹیم کی طرح خواتین ٹیم اپنے ملک کی نمائندگی نہیں کر سکتی: خط کا متن
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 13:09:38