رمضان کے بعد ہم پر فرض ہے مرض کا مقابلہ کریں، شیخ رشید تفصیلات جانئے: DailyJang
انہوں نے کہا کہ چاند کا معاملہ رویت ہلال کمیٹی کا مسئلہ ہے، اس پر بات نہیں کرنا چاہتا، ہم تو چاند کی شہادت کے انتظار میں تھے۔ انہوں نے کہا کہ طیارہ سانحہ میں اگر کوئی قصور وار ہوا تو اس کو سزا ملے گی۔
شیخ رشید نے نے بتایا کہ لاک ڈاؤن میں چھوٹے تاجروں کے ساتھ اچھا نہیں کیا گیا، 31 تاریخ تک ٹرین ایسے ہی چلے گی۔ انہوں نے کہا کہ چینی کے بعد آٹے والوں کے گرد گھیرا تنگ ہونے جارہا ہے، شہباز شریف کے سافٹ ویئر بدلنے کا وقت نہیں ہے، شہباز شریف میرا دوست خطرے میں ہے اس کو مشورہ ہے وہ پیش ہوجائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قوم کو عید کی مبارک، علماء نے ایس او پیز پر عمل کروایا: شیخ رشیدوفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے قوم کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ علماء نے ایس او پیز پر عمل کرایا ہے۔شیخ رشید احمد نے نماز عید کے بعد میڈیا
مزید پڑھ »
صدر اور وزیراعظم کی قوم کو عید الفطر کے موقع پر مبارک بادصدر اور وزیراعظم کی قوم کو عید الفطر کے موقع پر مبارک باد PMImranKhan ArifAlvi Pakistan EidUlFitr CoronaVirus PrecautionaryMeasures pid_gov MoIB_Official ArifAlvi ImranKhanPTI PTIofficial
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا حکومت نے عید سادگی سے منانے کا فیصلہ کرلیا
مزید پڑھ »
عید کب ہوگی؟وفاقی وزیر سائنس نے واضح اعلان کردیا،رویت ہلال کمیٹی پر شدید تنقیداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فوادنے ایک بارپھر رویت ہلال کمیٹی کو تنقید کا نشانہ بنادیا۔ کہتے ہیں مذہب علم اور
مزید پڑھ »