قوم بیدار ہو چکی، آصف زرداری کراچی کا مینڈیٹ قبول کریں: سراج الحق JIPOfficial Sindh Karachi PDM PMLN PPP Pakistan
کراچی میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی ملک میں اسلامی نظام چاہتی ہے، ہم ایسا پاکستان چاہتے ہیں جس میں قانون کی بالادستی اورعدل و انصاف کا بول بالا ہو، ہم صاف ستھرا اور معاشی استحکام والا پاکستان چاہتے ہیں، اب عوام کو بے وقوف نہیں بنایا جا سکتا، قوم بیدار ہو چکی، کراچی پاکستان کی ماں ہے، کراچی خوشحال ہو گا تو ملک خوشحال ہو گا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی ترقی کراچی کے محفوظ ہونے سے مشروط ہے، 75 برس سے اس ملک میں لوٹ کھسوٹ کا بازار گرم ہے، جماعت اسلامی کے 9 لاکھ ووٹ...
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مزید کہا ہے کہ دھاندلی کے ذریعے لوگوں کی آواز کو نہیں دبایا جا سکتا، کراچی کو استنبول کی طرز کا ترقی یافتہ شہر بنائیں گے، کراچی کے وسائل کراچی پر ہی خرچ کریں گے، پاکستان میں وسائل کی کمی نہیں، لیڈر شپ کی کمی ہے، 15 تاریخ کا سورج خوشیوں کے ساتھ طلوع ہوگا، ہم جمہوری لوگ ہیں، آئین پر یقین رکھتے ہیں، اپنے حق کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
میئر کراچی کے انتخاب سے پہلے امیدواروں میں الفاظ کی جنگ تیز ہوگئیکراچی کے مینڈیٹ پر قبضہ کیا جارہا ہے: حافظ نعیم، جو بھی مینڈیٹ کا دعویدار ہے وہ کونسل میں اکثریت ثابت کرے: مرتضیٰ وہاب
مزید پڑھ »
ایشیاکپ 2023: پی سی بی کا ہائبرڈ ماڈل قبول ہونےکا قوی امکاناے سی سی منگل کو ہائبرڈ ماڈل قبول کرنے کا باضابطہ اعلان کرے گا: رپورٹ
مزید پڑھ »
جماعتِ اسلامی کے مینڈیٹ پر شب خون مارنے نہیں دیں گے، حافظ نعیم الرحمٰنجماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے مینڈیٹ پر شب خون مارنے نہیں دیں گے۔ DailyJang
مزید پڑھ »
کراچی میں سمندری طوفان کے زیر اثر گرمی کی شدت بڑھنے کا امکانکراچی: (دنیا نیوز) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان بائپر جوائے کے زیر اثر کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »
سندھ کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گاوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ آج صوبے کا بجٹ سندھ اسمبلی میں پیش کریں گے
مزید پڑھ »
بحیرہ عرب کے طوفان کا رُخ کراچی کی طرف ہو گیا، 910 کلو میٹر دوربحیرہ عرب کے طوفان کا رُخ کراچی کی طرف ہو گیا، 910 کلو میٹر دور مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »