قیدیوں کی رہائی افغان حکومت کے معاہدے سے روگردانی پر طالبان بھی میدان میں آگئے

پاکستان خبریں خبریں

قیدیوں کی رہائی افغان حکومت کے معاہدے سے روگردانی پر طالبان بھی میدان میں آگئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

قیدیوں کی رہائی، افغان حکومت کے معاہدے سے روگردانی پر طالبان بھی میدان میں آگئے

قیدیوں کی رہائی، افغان حکومت کے معاہدے سے روگردانی پر طالبان بھی میدان میں ...دوحہ افغان طالبان کا کہنا ہے کہ کابل حکومت کو طالبان قیدیوں کو معاہدے کے مطابق رہا کرنا ہوگا۔

امارت اسلامی افغانستان کے قطر میں قائم سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جہاں تک قیدیوں کی رہائی کا معاملہ ہے تو یہ بہت ضروری ہے کہ ان کی رہائی امارت اسلامی کی جانب سے فراہم کی جانے والی فہرست کے مطابق ہونی چاہیے، یہ باتیں دوحہ میں طے پاچکی ہیں۔ کچھ روز پہلے افغان حکومت نے امن معاہدے سے رو گردانی کرتے ہوئے 'انتہائی خطرناک' سمجھے جانے والے سینکڑوں طالبان قیدیوں کو رہا کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ 600 طالبان قیدیوں کیخلاف ابھی بھی سنگین فوجداری مقدمات چل رہے ہیں۔ افغان حکام کا کہنا ہے کہ وہ امن معاہدے کی شرائط کے تحت قیدیوں کے تبادلے کے پابند ہونے کے باوجود 'انتہائی خطرناک' سمجھے جانے والے سینکڑوں طالبان قیدیوں کو رہا نہیں کریں گے۔خیال رہے کہ طالبان اور امریکہ کے مابین دوحہ میں ہونے والے امن معاہدے میں طے پایا تھا کہ افغان...

As regards the release of the prisoners, it is of utmost importance that those prisoners who are to be released , must be in accordance with the list of the Islamic Emirate as decided upon in Doha.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبان نے افغان حکومت کے سیز فائر کے مطالبے کو مسترد کردیاطالبان نے افغان حکومت کے سیز فائر کے مطالبے کو مسترد کردیاطالبان نے افغان حکومت کے سیز فائر کے مطالبے کو مسترد کردیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

افغان انٹیلی جنس کے دفتر کے قریب کار بم دھماکا، 11 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوافغان انٹیلی جنس کے دفتر کے قریب کار بم دھماکا، 11 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردودھماکے کے بعد 4 مسلح افراد کی فائرنگ، جوابی کارروائی میں مارے گئے، طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی
مزید پڑھ »

قیدیوں کی رہائی کا معاملہ، طالبان نے خبردار کردیاقیدیوں کی رہائی کا معاملہ، طالبان نے خبردار کردیاقیدیوں کی رہائی کا معاملہ، طالبان نے خبردار کردیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

قیدیوں کی رہائی کا معاملہ، طالبان نے خبردار کردیا | Abb Takk Newsقیدیوں کی رہائی کا معاملہ، طالبان نے خبردار کردیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »

دوحہ معاہدے پر عملدر آمد ہونا بہت اہم ہے ، ترجمان افغان طالباندوحہ معاہدے پر عملدر آمد ہونا بہت اہم ہے ، ترجمان افغان طالبان
مزید پڑھ »

افغان انٹیلی جنس کی عمارت پر طالبان کا حملہ، 10 اہلکار ہلاکافغان انٹیلی جنس کی عمارت پر طالبان کا حملہ، 10 اہلکار ہلاکافغان صوبے سمنگان میں افغان انٹیلی جنس کی عمارت پر طالبان نے حملہ کیا ہے، افغان حکام کے مطابق حملے میں 10 افغان سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے، جبکہ شہریوں سمیت 60 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 19:17:02