قیدیوں پر ذہنی اور جسمانی تشدد کو روکا جائے، خط کا متن
قیدیوں کو جیل قوانین کے مطابق سہولیات فراہم کرنے کیلیے صدر، وزیراعظم کو خطاسرائیل کا غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملہ، 29 فلسطینی شہیدجون 2024 انسانی تاریخ کے گزشتہ تمام سالوں میں گرم ترین مہینہ قرارمتحدہ عرب امارات، سورج قہر ڈھانے لگا، مسلسل دو دن درجہ حرارت 50 سے تجاوز کر گیاقیدیوں کو جیل قوانین کے مطابق سہولیات فراہم کرنے کیلیے صدر، وزیراعظم کو خطجیل میں قید ملزمان کو جیل قوانین کے مطابق سہولیات فراہم کرنے کے لیے صدر پاکستان اور وزیر اعظم کو خط ارسال کردیا...
خط جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے ارسال کیا۔ خط کے متن میں صدر مملکت صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف سے قیدیوں کو جیل قوانین کے مطابق سہولیات فراہم کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ خط کے میں کہا گیا ہے کہ جیل میں قیدیوں پر ذہنی دباؤ اور تشدد کو روکا جائے۔ ملزمان کو بہتر کھانا اور علاج معالجے کی سہولیات فراہم کی جائیں۔ وزیراعظم اور صدر مملکت جیل قوانین پر عمل کروائیں۔ قوانین پر علم درآمد نہ ہوا تو اعلیٰ عدالتوں سے رجوع کیا جائے گا۔سنیتا مارشل کے بچے مسلمان ہیں یا مسیحی؟ اداکارہ نے بتا دیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان کو جیل میں سہولیات دلوانے کیلئے صدر اور وزیراعظم کو خط لکھ دیا گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں سہولتوں کی فراہمی کیلئے صدر اور وزیراعظم کو خط لکھ دیا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے صدر اور وزیراعظم کو خط تحریک انصاف کے جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے لکھا۔اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو...
مزید پڑھ »
آئنسٹائن کے ایٹم بم سے متعلق خط کی نیلامی لاکھوں ڈالر میں متوقعالبرٹ آئنسٹائن نے یہ خط اس وقت کے امریکی صدر فرینکلن ڈی روزویلٹ کو لکھا تھا
مزید پڑھ »
جیل میں بھوک ہڑتال پر جارہا ہوں: عمران خان،پی ٹی آئی کا صدر اور وزیراعظم کو ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں سہولتوں کی فراہمی کیلئے صدر اور وزیراعظم کو خط دیا۔پی ٹی آئی کی جانب سے صدر اور وزیراعظم کو خط تحریک انصاف کے جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے لکھا۔اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل میں قانون کے...
مزید پڑھ »
وزیراعظم سے ملاقات کے بعد بلاول کی حکومت کو بجٹ منظوری میں تعاون کی یقین دہانیوزیراعظم کا بلاول بھٹو اور پی پی وفد کو خصوصی عشائیہ، پی پی کے تحفظات دور کرنے کیلیے کمیٹیاں تشکیل، ملاقات بھی طے
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم کرنے کا حکموزیراعظم کی بجلی چوری کے خلاف مہم میں صوبائی حکومتوں کو بھی شامل کرنے کی ہدایت
مزید پڑھ »
مسائل حل نہیں ہورہے، ادارے تمام لوگوں کو ایک جگہ بٹھائیں: شیخ رشیدمیرے سیاسی تجزیے کے مطابق ان کو چاپلوسی کرنے والا وزیراعظم چاہیے، مذاکرات کا وقت چلا گیا ہے: سربراہ عوامی مسلم لیگ
مزید پڑھ »