قیمتوں میں اضافے پر دودھ کی خریداری بند کرنے کی مہم کا آغاز - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

قیمتوں میں اضافے پر دودھ کی خریداری بند کرنے کی مہم کا آغاز - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

قیمتوں میں اضافے پر دودھ کی خریداری بند کرنے کی مہم کا آغاز

دودھ کی قیمتوں میں اضافے کا معاملے پرصارفین کی نمائندہ تنظیم کنزیومر ایسوسی ایشن آف پاکستان نے مہنگے دودھ کی خریداری بند کرنے کی مہم کا آغاز کردیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے چئیرمین کوکب اقبال نے بتایا کہ ڈیری فارمرز فی لیٹر دودھ 94 روپے کے بجائے 120 روپے میں فروخت کرکے لوٹ مار کررہے ہیں۔ ڈیری فارمرز ازخود فی لیٹر دودھ مقررہ ریٹ سے27.65 فیصد زائد قیمتوں پر فروخت کررہے ہیں لہذا صارفین سے گزارش ہے کے وہ کچھ دن دودھ نہ خرید کراپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں۔ انہوں نے کہاکہ مہنگے دودھ کی عدم خریداری کی مہم 16 جولائی سے 20 جولائی تک جاری رہے گی لیکن اس مہم کی کامیابی صارفین کے تعاون سے مشروط ہے۔ انہوں نے کہا کہ دودھ فروشوں کی اجارہ داری کو ختم کرنے کیلیے شہری اپنا کردار ادا کریں اورشہری بحیثیت صارف اپنے حق کادفاع کریں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی گندم کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایتوزیراعظم کی گندم کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایتوزیراعظم کی گندم کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت PMImranKhan Wheat Storage Investigations pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
مزید پڑھ »

وفاق کی جانب سے روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری کی تردید | Abb Takk Newsوفاق کی جانب سے روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری کی تردید | Abb Takk News
مزید پڑھ »

کراچی میں 24 اور 25 جولائی کو تیز اور درمیانی بارشوں کی پیشگوئی - ایکسپریس اردوکراچی میں 24 اور 25 جولائی کو تیز اور درمیانی بارشوں کی پیشگوئی - ایکسپریس اردوتیز بارش کا سبب بننے والا سسٹم اس وقت کراچی کے اطراف میں کہیں موجود نہیں، محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

حکومت کی رٹ ختم، ڈیری فارمرز نے دودھ 120 روپے لیٹر کردیا - ایکسپریس اردوحکومت کی رٹ ختم، ڈیری فارمرز نے دودھ 120 روپے لیٹر کردیا - ایکسپریس اردومہنگائی سے پریشان شہریوں نے حکومت سندھ سے دودھ کی بڑھتی قیمت پر قابو پانے کا مطالبہ کردیا
مزید پڑھ »

14 جولائی تا 11 ستمبر 1948: محمد علی جناح کی زندگی کے آخری 60 دن14 جولائی تا 11 ستمبر 1948: محمد علی جناح کی زندگی کے آخری 60 دنیہ 14 جولائی 1946 کا دن تھا جب اس وقت کے گورنر جنرل محمد علی جناح کو ان کی علالت کے پیش نظر کوئٹہ سے زیارت منتقل کیا گیا تھا۔ اس کے بعد وہ فقط 60 دن زندہ رہے اور 11 ستمبر 1948 کو اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ بابائے پاکستان کے یہی آخری 60 دن اس تحریر کا موضوع ہیں۔
مزید پڑھ »

وزیر ریلوے کی لئی ایکسپریس وے منصوبے کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایتوزیر ریلوے کی لئی ایکسپریس وے منصوبے کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے لئی ایکسپریس وے منصوبے کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ اس منصوبے پر 60 ارب روپے لاگت آئے گی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 03:19:05