لائیو: سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار دیتے ہوئے فوری رہا کرنےکا حکم دیدیا

پاکستان خبریں خبریں

لائیو: سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار دیتے ہوئے فوری رہا کرنےکا حکم دیدیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

عمران خان کو جس طریقے سے گرفتار کیا گیا اس کا دفاع ممکن نہیں،عمران خان اسلام آباد ہائی کورٹ سےدوبارہ رجوع کریں، سپریم کورٹ مزید پڑھیں:

سپریم کورٹ میں عمران خان کی گرفتاری کو گزشتہ روز چیلنج کیا گیا تھا جس میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے عدالت میں درخواست دائر کی تھی۔

چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ احاطہ عدالت سے گرفتاری سے عدالت کا تقدس کہاں گیا، ریکارڈ کے مطابق جو مقدمہ مقرر تھا وہ شاید کوئی اور تھا، 90 افراد عدالت کے احاطے میں داخل ہوئے تو عدالت کی کیا توقیر رہی؟ نیب نے عدالت کی توہین کی ہے، کوئی بھی شخص خود کو آئندہ عدالت میں محفوظ تصور نہیں کرے گا، کسی کو ہائیکورٹ، سپریم کورٹ یا احتساب عدالت سے گرفتار نہیں کیا جا سکتا، عمران خان کی گرفتاری سے عدالتی وقار مجروح کیا گیا۔جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ نیب کئی سال سے مختلف افراد کے ساتھ یہی حرکتیں کر رہا ہے، اگر...

عدالت نے سوال کیا کہ عمران خان نیب میں شامل تفتیش کیوں نہیں ہوئے؟ کیا نیب نوٹس میں عمران خان کو ذاتی حیثیت میں طلب کیا گیا تھا؟ نیب دوسروں سے قانون پر عمل کرانا چاہتا ہے خود نہیں کرتا۔عدالت نے کہاکہ واضح ہے کہ عمران خان نے بھی نیب نوٹس پر عمل نہیں کیا تھا، نیب نوٹس کا مطلب ہوتا ہے کہ متعلقہ شخص ملزم تصور ہوگا۔

نیب کے وکیل نے عدالت میں مؤقف اپنایا کہ عمران خان کا کنڈکٹ بھی دیکھیں ماضی میں مزاحمت کرتے رہے، نیب کو جانوں کے ضیاع کا خطرہ تھا۔چیف جسٹس نے کہا کہ یکم کو وارنٹ جاری ہوئے 9 کو گرفتاری ہوئی، 8 دن نیب نے خود گرفتاری کی کوشش کیوں نہیں کی؟ کیا نیب عمران خان کو عدالت سے ہی گرفتار کرنا چاہتا تھا؟ وزارت داخلہ کو 8 مئی کو خط کیوں لکھا گیا؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار دیدی، فوری رہائی کا حکمسپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار دیدی، فوری رہائی کا حکمسپریم کورٹ نے القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے فوری رہائی کا حکم دے دیا۔ تفصیلات جانیے: imranKhanPTI PTIOfficial DailyJang
مزید پڑھ »

عمران خان اپنی بے گناہی عدالتوں میں ثابت کریں، احسن اقبالعمران خان اپنی بے گناہی عدالتوں میں ثابت کریں، احسن اقبالوفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھی عمران خان کی گرفتاری کو قانونی قرار دیا، وہ اپنی بے گناہی عدالتوں میں ثابت کریں۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری قانونی قرار دیدیاسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری قانونی قرار دیدیاسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی گرفتاری کے حوالے سے محفوظ فیصلہ سنایا۔ تفصیلات جانیے: ImranKhan PTIOfficial
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا عمران خان کو 1 گھنٹے میں پیش کرنے کا حکمسپریم کورٹ کا عمران خان کو 1 گھنٹے میں پیش کرنے کا حکمسپریم کورٹ آف پاکستان میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے۔
مزید پڑھ »

عمران خان کی گرفتاری قانونی ہے غیر قانونی؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیاعمران خان کی گرفتاری قانونی ہے غیر قانونی؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا07:08 PM, 9 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری قانونی ہے غیر قانونی اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 08:35:52