لال بتی

پاکستان خبریں خبریں

لال بتی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

بات ہو رہی تھی صحافت پر پابندیوں کی اور میں نے ذکر چھیڑ دیا طلبہ یونینوں پر لگائی گئی پابندیوں کا۔ مجھے اندازہ نہیں تھا کہ میرے سامنے بیٹھے ہوئے... کالم پڑھئے: (HamidMirPAK) تحریر: حامد میر DailyJang

اور سبز بتی کے ساتھ چلتا ہے۔ لال رنگ صرف خطرے کا نشان نہیں ہے بلکہ یہ ٹریفک سگنل پر آپ کو روک دیتا ہے جبکہ سبز بتی آپ کا راستہ کھول دیتی ہے۔ اگر آپ ہر طرف سرخ بتیاں لگا کر سب کچھ روک دیں گے اور پابند کر دیں گے تو پھر نوجوان احتجاج کریں گے لہٰذا

نوجوانوں کے نعروں میں لال رنگ کو وارننگ سمجھئے اور نوجوانوں کو دھتکارنے کے بجائے انہیں وہ حقوق اور آزادیاں دیدیں جو وہ مانگ رہے ہیں، بغاوت کے مقدموں سے بھگت سنگھ جنم لیتا ہے جو پھانسی کے بعد اپنے قاتلوں کیلئے ہمیشہ کیلئے سرخ بتی بن کر جلتا بجھتا رہتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Ammar Chaudhry : عمار چوہدری:-دماغ کی بتی نہیں جل رہی!Ammar Chaudhry : عمار چوہدری:-دماغ کی بتی نہیں جل رہی!Read demagh ki batti nahi jal ri! Column by Ammar Chaudhry that is originally published on, Monday 24 2020 in Roznama Dunya Newspaper
مزید پڑھ »

بھارت: ظالم دادی ماں نے بچے کو موم بتی سے جلا دیابھارت: ظالم دادی ماں نے بچے کو موم بتی سے جلا دیابھارت میں ظالم دادی نے اپنے پوتے کو جلتی موم بتی سے جلا دیا، یہ منظر کیمرے میں بھی قید ہو گیا۔
مزید پڑھ »

خالی پیٹ دماغ کی بتی نہیں جلتی۔۔۔۔!!!خالی پیٹ دماغ کی بتی نہیں جلتی۔۔۔۔!!!پسرور سے مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی رانا لیاقت علی کا چیلنج ہے کہ انہوں نے آٹھ سال میں ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز سے ایک پائی کمیشن نہیں لی۔۔۔۔مروجہ سیاسی
مزید پڑھ »

کیا اگر بتی کے دھوئیں سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟کیا اگر بتی کے دھوئیں سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟اگر کوئی شخص قصداً خوشبو کی کوئی چیز جلا کر اس کا دھواں اپنی طرف لے گا اور اس کو سونگھے گا تو روزہ یاد ہونے کے باوجود دھوئیں کو داخل کرنا خواہ کسی بھی صورت سے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 19:21:53