لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: عمران خان 30 مئی کو ذاتی حیثیت میں عدالت طلب

پاکستان خبریں خبریں

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: عمران خان 30 مئی کو ذاتی حیثیت میں عدالت طلب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں عمران خان کے خلاف لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ کے کیس کی سماعت ہوئی مزید پڑھیے:

اسلام آباد کی عدالت نے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 30 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔

عدالت نے عمران خان کی تین مئی تک عبوری ضمانت منظور کی اور انہیں ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔پولیس نے عدالت کو بتایا کہ عمران خان کو نوٹس کی تعمیل قانون کے مطابق نہیں ہوسکی جس کے بعد عدالت نے نقول فراہم کرنے کے لیے عمران خان کو دوبارہ نوٹس جاری کردیے۔ سول جج مبشرحسن چشتی نے عمران خان کو 30 مئی کو ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش ہونےکےلیےنوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لانگ مارچ کے دوران ہنگامہ آرائی کا کیس: سول جج نے عمران خان کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیالانگ مارچ کے دوران ہنگامہ آرائی کا کیس: سول جج نے عمران خان کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیاعمران خان کو ذاتی حیثیت میں 29 اپریل کو طلب کیا گیا،چیئرمین پی ٹی آئی کو طلبی کا نوٹس زمان پارک لاہور کے پتے پر بھیجا گیا
مزید پڑھ »

خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان کی نظرثانی اپیل پر سماعت 3 مئی تک ملتویخاتون جج دھمکی کیس: عمران خان کی نظرثانی اپیل پر سماعت 3 مئی تک ملتویاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کیخلاف خاتون جج دھمکی کیس میں نظرثانی اپیل پر سماعت 3 مئی تک ملتوی کر دی گئی۔
مزید پڑھ »

بغاوت پر اکسانےکا کیس: عمران خان ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئےبغاوت پر اکسانےکا کیس: عمران خان ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئےاسلام آباد ہائی کورٹ میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیےگئے ہیں، عمران خان کی آمد سے قبل کمرہ عدالت خالی کرا یا گیا اورکمرہ عدالت کو بم ڈسپوزل اسکواڈ نےکلیئرکیا مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »

اداکارہ جیا خان خودکشی کیس کا فیصلہ 10 سال بعد سنادیا گیا، سورج پنچولی بریاداکارہ جیا خان خودکشی کیس کا فیصلہ 10 سال بعد سنادیا گیا، سورج پنچولی بریعدم شواہد کی بنا پر سورج پنچولی کو جیا خان کیس میں قصور وار نہیں ٹھہرایا جاسکتا ہے لہذا عدالت انہیں بری کرتی ہے: عدالتی فیصلہ
مزید پڑھ »

بغاوت پر اکسانے کا کیس: عمران خان کی 3 مئی تک حفاظتی ضمانت منظوربغاوت پر اکسانے کا کیس: عمران خان کی 3 مئی تک حفاظتی ضمانت منظوراسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے اداروں کو بغاوت پر اکسانے کے کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 02:28:48