اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کھولنے کی بات ہورہی ہے تو کہا جارہا ہے کہ ابھی نہیں کھولیں۔ مارکیٹ کھولنے کی بات ہورہی ہے تو کہا جارہا ہے کہ ابھی نہیں کھولیں۔
لاک ڈاؤن سے کوئی فرق نہیں پڑا۔
اب تک نیوز کے پروگرام ٹونائٹ ود فریحہ میں گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ سپریم کورٹ کے احکامات پر من وعن عمل کیا جائے گا۔ مراعات یافتہ طبقہ سب کچھ لاک ڈاون کرنا چاہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں پالیسی اشرافیہ کیلئے بنتی تھیں۔ سندھ حکومت نے سخت لاک ڈاؤن سے عوام کا نقصان کیا۔ کیا سندھ حکومت لاک ڈاؤن پر قوم سے معافی مانگے گی؟
شہباز گل نے مزید کہا کہ ہمیں کورونا کا خوف نہیں پھیلانا چاہیے۔ سندھ حکومت نے غلط فیصلے کیے۔ کورونا پر ایک فرقے کو ٹارگٹ کیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاک ڈاؤن ختم: دو ماہ بعد گدھے سے ملنے والا مالک جذباتی ہو کر رو پڑامیڈرڈ: (دنیا نیوز) دنیا بھر میں انسانوں اور جانوروں کی انسیت کے حوالے سے بہت ساری خبریں پڑھنے کو ملتی رہتی ہیں، تاہم کچھ ایسی خبریں سامنے آتی ہیں جو سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیتی ہیں، اسی طرح کی ایک خبر سپین سے آئی ہے جہاں پر دو ماہ سے زائد عرصہ کے بعد گدھے سے ملنے والا نوجوان جذباتی ہو کر رو پڑا۔
مزید پڑھ »
حیدر علی اور روحیل نذیر کو لاک ڈاؤن میں کرکٹ کی یاد ستانے لگی - ایکسپریس اردوحیدر علی اور روحیل نذیر کو لاک ڈاؤن میں کرکٹ کی یاد ستانے لگی -
مزید پڑھ »
لاک ڈاؤن سےمتاثرکاروبارکومزیدسہولت دینےکافیصلہ،اسٹیٹ بینکلاک ڈاؤن سےمتاثرکاروبارکومزیدسہولت دینےکافیصلہ،اسٹیٹ بینک SamaaTV
مزید پڑھ »
کرونا لاک ڈاؤن، چھوٹے تاجروں کو فیس بک پر دکانیں کھولنے کی اجازتکرونا لاک ڈاؤن، فیس بک نے دکانداروں کا بڑا مسئلہ حل کردیا facebook
مزید پڑھ »
لاک ڈاؤن، رمضان اور روایتی پکوان: بغیر اوون کے پیزا گھر پر بنائیں - BBC News اردوکیا آپ جانتے ہیں کہ پیزا گھر پر بھی بنایا جاسکتا ہے اور وہ بھی بغیر اوون کے؟ بی بی سی اردو کی خصوصی فوڈ سیریز میں آپ کے پسندیدہ پکوان گھر پر تیار کرنے کی ترکیب بتائی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »
وہ خاندان جسے لاک ڈاؤن کے دوران سڑک پر 16 کروڑ روپے ملے - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »