لاک ڈاؤن:سندھ میں 14 اپریل کے بعد نرمی کا امکان

پاکستان خبریں خبریں

لاک ڈاؤن:سندھ میں 14 اپریل کے بعد نرمی کا امکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 51%

وزير تعليم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کے تحت 14 اپریل تک کراچی سمیت سندھ میں لاک ڈاؤن رہے گا، تاہم اس کے بعد صوبائی حکومت لاک ڈاؤن میں نرمی کا ارادہ رکھتی ہے۔ SamaaTV Covid_19

Posted: Apr 6, 2020 | Last Updated: 10 mins agoوزير تعليم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کے مطابق 14 اپریل تک ملک بھر میں لاک ڈاؤن رہے گا، تاہم اس کے بعد سندھ حکومت لاک ڈاؤن میں نرمی کا ارادہ رکھتی ہے، جو مرحلہ وار ہوگاسما کے پروگرام نیا دن میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر تعلیم سعید غنی سے سوال کیا گیا کہ سندھ خصوصاً کراچي ميں کرونا کے کيسز بڑھتے جارہے ہيں جن ميں زيادہ تر تعداد لوکل ٹرانسميٹڈ کيسز کي ہے، آخر کيا وجہ ہے کہ روشنيوں کے شہر ميں يہ وائرس کنٹرول ميں نہيں آرہا؟، جس پر وزیر...

انہوں نے بتایا کہ بعض افراد میں کرونا کی علامتیں دیر سے ظاہر ہوتی ہیں، اور کچھ افراد کو ہم ٹریس نہیں کرپاتے، جو کرونا کے پھیلاؤ کا سبب بنتے ہیں۔ لاک ڈاؤن کے دوران چھوٹی موٹی خلاف ورزیاں اس وائرس کے پھیلاؤ کا سبب بننے کی کوئی اطلاعات نہیں۔ لاک ڈاؤن سے متعلق وزیر تعلیم کا مزید کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن صرف کراچی یا سندھ ہی نہیں پوری دنیا میں جاری ہے اور اگر یہ کہا جائے کہ اس وقت کرونا وائرس کے خلاف سے سے بہتر اور مفید طریقہ لاک ڈاؤن ہے تو غلط نہ ہوگا۔ سندھ حکومت کی کووشوں کا ذکر کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے کرونا کا اثر کم رہا ہے، پاکستان سمیت دنیا بھر میں لاک ڈاؤن کرونا وائرس کے خلاف ایک کامیاب تجربہ ہے۔کراچی سمیت سندھ بھر میں لاک ڈاؤن کی توسیع سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں وزیر تعلیم نے بتایا کہ وفاقی حکومت...

انہوں نے کہا کہ 14 اپریل کے بعد لاک ڈاؤن میں نرمی کا اراداہ ہے، آہستہ آہستہ جیسے چیزیں بند ہوئی تھیں، انہیں مرحلہ وار کھولا جائے گا۔ شہریوں کو اب بھی احتیاط کرنے کی ضرورت ہے۔، ایک سوال اس وقت صوبہ سندھ يوميہ کتنے ٹيسٹ کرنے کی استطاعت رکھتا ہے؟ کے جواب میں سعید غنی کا کہنا تھا کہ ابتدا میں جب فروری میں کیسز سامنے آئے تھے تو ہمارے پاس 200 سے بھی کم ٹیسٹ یومیہ کی بنیاد پر کرنے کی استطاعت تھی، تاہم اب اللہ کے کرم سے یہ تعداد یومیہ 2000 سے زیادہ ہے، جسے ہم 3000 سے بھی زیادہ لے کر جانا چاہتے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوروناوائرس: یو اے ای میں کرفیو میں توسیع، جدہ میں جزوی لاک ڈاؤن - World - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس :پنجاب بھر میں لاک ڈاؤن 13ویں روز میں داخلکورونا وائرس :پنجاب بھر میں لاک ڈاؤن 13ویں روز میں داخلسڑکوں پر ٹریفک کم اور جگہ جگہ ناکہ بندی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan lockdown
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن: گوگل نے پاکستان میں عوامی نقل و حرکت پر رپورٹ جاری کردیلاک ڈاؤن: گوگل نے پاکستان میں عوامی نقل و حرکت پر رپورٹ جاری کردیلاک ڈاؤن: گوگل نے پاکستان میں عوامی نقل و حرکت پر رپورٹ جاری کردی Google LockDown Pakistan ReleasedReport CoronaVirus StayHomeStaysafe FightAgainstCOVID19 pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن: گوگل نے پاکستان میں عوامی نقل و حرکت پر رپورٹ جاری کردیلاک ڈاؤن: گوگل نے پاکستان میں عوامی نقل و حرکت پر رپورٹ جاری کردیلاک ڈاؤن: گوگل نے پاکستان میں عوامی نقل و حرکت پر رپورٹ جاری کردی Read News LockDown Google Report Google
مزید پڑھ »

کرونا وائرس، پیرو میں منفرد لاک ڈاؤن، مردوں‌ اور خواتین کے علیحدہ علیحدہ دن مختصکرونا وائرس، پیرو میں منفرد لاک ڈاؤن، مردوں‌ اور خواتین کے علیحدہ علیحدہ دن مختصکرونا وائرس، پیرو میں منفرد لاک ڈاؤن، مردوں‌ اور خواتین کے علیحدہ علیحدہ دن مختص ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

بھارت میں کرونا وائرس : مودی حکومت بے بس، لاک ڈاؤن فیلبھارت میں کرونا وائرس : مودی حکومت بے بس، لاک ڈاؤن فیلبھارت میں کرونا وائرس : مودی حکومت بے بس، لاک ڈاؤن فیل ARYNewsUrdu coronavirus
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 13:03:00