تفصیلات جانیے
برطانوی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جنوب مغربی فرانس میں دو بھائیوں کے ہاتھ خزانہ لگ گیا جس کی وجہ سے پورا خاندان مالا مال ہوگیا۔
رپورٹ کے مطابق آبائی گھر پہنچ کر 10 سال عمر کے دونوں بھائیوں نے درخت کی شاخوں، پتوں اور شیٹوں سے اپنے کھیلنے کی جگہ بنانے کے لیے والدین سے اجازت طلب کی۔ چیزوں کی نیلامی کرنے والے مقامی شخص فلپ روئیلیک نے مقامی ٹی وی کو بتایا کہ جب بچے شیٹیں لینے گئے تو دو نسبتاً بھاری چیزیں وہاں گر گئیں لیکن انہوں نے توجہ نہ دی اور انہیں دوبارہ جگہ پر ہی رکھ دیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فرانس: لاک ڈاؤن کے دوران بھائیوں نے خزانہ ڈھونڈ لیا - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »
حیدر علی اور روحیل نذیر کو لاک ڈاؤن میں کرکٹ کی یاد ستانے لگی - ایکسپریس اردوحیدر علی اور روحیل نذیر کو لاک ڈاؤن میں کرکٹ کی یاد ستانے لگی -
مزید پڑھ »
لاک ڈاؤن سےمتاثرکاروبارکومزیدسہولت دینےکافیصلہ،اسٹیٹ بینکلاک ڈاؤن سےمتاثرکاروبارکومزیدسہولت دینےکافیصلہ،اسٹیٹ بینک SamaaTV
مزید پڑھ »
کرونا لاک ڈاؤن، چھوٹے تاجروں کو فیس بک پر دکانیں کھولنے کی اجازتکرونا لاک ڈاؤن، فیس بک نے دکانداروں کا بڑا مسئلہ حل کردیا facebook
مزید پڑھ »
لاک ڈاؤن ختم: دو ماہ بعد گدھے سے ملنے والا مالک جذباتی ہو کر رو پڑامیڈرڈ: (دنیا نیوز) دنیا بھر میں انسانوں اور جانوروں کی انسیت کے حوالے سے بہت ساری خبریں پڑھنے کو ملتی رہتی ہیں، تاہم کچھ ایسی خبریں سامنے آتی ہیں جو سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیتی ہیں، اسی طرح کی ایک خبر سپین سے آئی ہے جہاں پر دو ماہ سے زائد عرصہ کے بعد گدھے سے ملنے والا نوجوان جذباتی ہو کر رو پڑا۔
مزید پڑھ »