لاک ڈاؤن میں نرمی 11مئی سے کی جائیگی، وزیراعلیٰ سندھ

پاکستان خبریں خبریں

لاک ڈاؤن میں نرمی 11مئی سے کی جائیگی، وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کہتے ہیں کہ لاک ڈاؤن سے متعلق وفاقی حکومت کے فیصلوں پر عمل درآمد ہفتہ 9 مئی کے بجائے پیر 11 مئی سے ہوگا جبکہ ہفتے اور اتوار کے روز کاروبار مکمل بند رہے گا۔ SamaaTV

Posted: May 8, 2020 | Last Updated: 14 mins ago

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ فجر سے دکانیں کھولنے کے فیصلے پر وفاق کے ساتھ ہیں اور جو دکانیں کھلی ہوئی ہیں وہ فجر سے شام 5 بجے تک کھلی ہوں گی۔ لاک ڈاؤن کی پابندیاں 21 مئی تک برقرار رہیں گی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ کمیونٹی مارکیٹس اور ریٹیل آؤٹ لیٹ کھلیں گی، دیہی علاقوں میں دکانوں کو کھولا جائے گا جبکہ رہائشی علاقوں میں گلی محلے کی دکانیں کھلیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ میں پیر سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا امکانبرطانیہ میں پیر سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا امکانبرطانیہ میں پیر سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا امکان ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں نرمی، 10 کروڑ 40 لاکھ چینی شہریوں نے سیاحتی مقامات کا رخ کیالاک ڈاؤن میں نرمی، 10 کروڑ 40 لاکھ چینی شہریوں نے سیاحتی مقامات کا رخ کیاشنگھائی: (دنیا نیوز) شنگھائی کا ڈزنی لینڈ جزوی طور پر کھولنے کی تیاری کر لی گئی، محدود افراد کو ٹکٹس جاری کیے جائیں گے جبکہ کورونا وائرس کو شکست دینے کے بعد حکومتی اجازت ملنے پر یکم سے 5 مئی تک جاری رہنے والی چھٹیوں کے دوران 10 کروڑ 40 لاکھ لوگوں نے سیاحتی مقامات کا رخ کیا جس کے باعث 6 ارب ڈالر سے زائد کی آمدن ہوئی۔
مزید پڑھ »

برطانیہ میں پیر سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا امکانبرطانیہ میں پیر سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا امکانکرونا وائرس کے کیسز کم ہونے کی صورت میں برطانیہ میں پیر سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا امکان ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا
مزید پڑھ »

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس، لاک ڈاؤن میں نرمی کیلئے سفارشات تجویزنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس، لاک ڈاؤن میں نرمی کیلئے سفارشات تجویزنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس، لاک ڈاؤن میں نرمی کیلئے سفارشات تجویز Read News NCOC Lockdown Asad_Umar CoronaInPakistan pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں کتنی اور کیسے نرمی کی جائے ؟ حتمی فیصلہ آج ہوگالاک ڈاؤن میں کتنی اور کیسے نرمی کی جائے ؟ حتمی فیصلہ آج ہوگااسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں لاک ڈاؤن نرم کیے جانے سے متعلق اہم فیصلے آج کئے جائیں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 23:28:26