لاک ڈاؤن کے باعث بھارت میں جوڑے نے آن لائن شادی کر ڈالی تفصیلات جانیں: coronavirusindia coronaviruswedding
کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن نافذ ہونے کے باعث بھارت میں جہاں عام کاوروبار زندگی مفلوج ہے اور یومیہ اجرت کرنے والے کروڑوں افراد سخت مالی مشکلات کا شکار ہیں۔
رپورٹ کے مطابق دونوں کے اہل خانہ نے شادی کی تیاریاں پہلے ہی شروع کردی تھیں اور ان کی شادی کی تقریب 5 اپریل کو ریاست تلنگانا کے دارالحکومت حیدرآباد میں ہونی تھی مگر لاک ڈاؤن کی وجہ سے ایسا نہیں ہو پایا۔ دونوں کا نکاح حیدرآباد کے ایک فلیٹ میں پڑھایا گیا جہاں سے ان کے نکاح کی تقریب کو واٹس ایپ اور اسکائپ کے ذریعے بنگلورو اور کانپور سمیت دیگر شہروں کے رشتہ داروں کو آن لائن دکھایا گیا۔
شادی کی تقریب میں قریبی رشتہ داروں کی شرکت نہ کرنے پر مایوسی کا اظہار کرتےہوئے دلہا نجف نقوی نے بتایا کہ ان کے خاندان میں 25 سال بعد پہلی شادی ہو رہی تھی مگر کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن ہونے کے باعث ان کی خوشیاں ادھوری رہ گئیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک میں لاک ڈاؤن کے باعث دکانوں میں بند پرندے و جانور ہلاک - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
نجی ہائوسنگ کے 16 سیکیورٹی گارڈز میں کورونا وائرس کی تصدیق، لاک ڈاﺅن کی تیاریاں شروعلاہور (ویب ڈیسک) لاہور میں رائیونڈ کے نزدیک نجی ہائوسنگ کے 16 سیکیورٹی گارڈز میں کوروناوائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔ جیو نیوز کے ذرائع کے مطابق رائیونڈ کے قریب
مزید پڑھ »
چین نے مؤثر لاک ڈاؤن کے ذریعے کورونا وائرس پر قابو پایا:صدرِ مملکتچین نے مؤثر لاک ڈاؤن کے ذریعے کورونا وائرس پر قابو پایا:صدرِ مملکت Islamabad PresOfPakistan ArifAlvi Chinese Govt Efforts Overcome Coronavirus XHNews MFA_China ForeignOfficePk pid_gov COVID19Pandemic COVID2019
مزید پڑھ »
14 اپریل تک لاک ڈاؤن ختم کرنے کے امکانات کم ہیں: شیخ رشید
مزید پڑھ »