لاک ڈاؤن میں وقت اتنی تیزی سے گرزتا ہوا کیوں محسوس ہوتا ہے

پاکستان خبریں خبریں

لاک ڈاؤن میں وقت اتنی تیزی سے گرزتا ہوا کیوں محسوس ہوتا ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 81 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 59%

لاک ڈاؤن میں وقت اتنی تیزی سے گرزتا ہوا کیوں محسوس ہوتا ہے؟

لاک ڈاؤن کے دوران وہ لوگ جو اپنے دوستوں، احباب، رشتہ داروں اور اپنی ملازمت سے کٹے ہوئے تھے انھیں اپنا وقت گزارنے کے لیے کچھ نہ کچھ تو کرنا تھا۔ لوگوں نے وقت گزارنے کے لیے ہر قسم کی کوئی نہ کوئی مصروفیت ڈھونڈ لی تھی، جیسا کہ روٹیاں پکانا، پودے لگانا، دلچسپ قسم کی ویڈیوز بنانا۔

جب آپ اپنی چھٹیوں میں کسی نئے مقام پر جاتے ہیں تو وقت بہت تیزی سے گزرتا ہے کیونکہ وہاں آپ کے لیے ہر شہ نئی ہوتی ہے، لیکن جب آپ واپس گھر آتے ہیں تو آپ واپس مڑ کر دیکھتے ہیں تو آپ کی نظروں میں کئی ساری یادیں آجاتی ہیں اور آپ محسوس کرتے ہیں کہ وقت کتنی تیزی سے گزر گیا حالانکہ آپ نے وہاں ایک ہفتے سے بھی زیادہ وقت گزارا تھا۔تاہم لاک ڈاؤن کے دوران اس کے برعکس ہو سکتا ہے۔ چاہے روز و شب آہستہ آہستہ گزر رہے ہوں، جب آپ ہفتے کے آخری دن پر پہنچتے ہیں اور ہفتے بھر کی مصروفیت کو مڑ کر دیکھتے ہیں تو گُزرے...

ایک ہی جگہ پر بیٹھے ہوئے سافٹ وئیر 'زوم' کے ذریعے درجنوں افراد سے بات کرنے کے دوران ان سے وابستہ یادیں آپس میں گھل مل کر ایک ہی یاد کی صورت اختیار کرنے لگتی ہی، اور یہ ان یادوں سے مختلف ہوتی ہے جو ہم اپنے اردگرد کی حقیقی زندگی سے بننے والی یادوں میں محسوس کرتے ہیں جہاں ہم لوگوں سے مختلف جگہوں پر بلمشافہ ملتے ہیں۔

ماہرینِ نفسیات انھیں یادوں کے گوشے یا روشنیاں کہتے ہیں اور یہ کسی بہت بڑے واقعے کے بعد بہت ہی عام ہوتی ہیں۔ تاہم وقت کے اس دھارے میں دیگر نشانات کی غیر موجودگی میں جب لاک ڈاؤن شروع ہو گیا تھا تو اس کے بعد کے مہینوں کو ایک دوسرے سے جدا کر کے یاد کرنا کافی مشکل ہو گا۔ آپ اس عام سے سوال کے ذریعے جان سکتے ہیں کہ کس کا تعلق کس گروپ سے ہے: ’اگلے بدھ کو ہونے والی میٹنگ کو دو دن پہلے کر دیا گیا ہے۔ اب بدھ والی میٹنگ کس دن ہو گی؟' اس سوال کے دو ممکنہ جوابات بنتے ہیں۔ جو اپنے آپ کو وقت کے سامنے ٹھہرا ہوا سمجھتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ مستقبل ان کی جانب بڑھ رہا ہے وہ اپنے جواب میں یہ کہنے کی جانب راغب ہوں گے کہ اب بدھ والی میٹنگ پیر کو ہو گی، لیکن جو اپنے آپ کو مستقبل کی جانب بڑھتا ہوا سمجھتے ہیں غالب امکان یہ ہے کہ ان کا جواب ہو گا کہ بدھ والی میٹنگ جمعے کے دن...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاک ڈاؤن دوبارہ ہوگا کہ نہیں؟ شیخ رشید کا بڑا دعویٰلاک ڈاؤن دوبارہ ہوگا کہ نہیں؟ شیخ رشید کا بڑا دعویٰلاک ڈاؤن دوبارہ ہوگا کہ نہیں؟ شیخ رشید کا بڑا دعویٰ SheikhRasheed LockDown Pakistan CoronaVirus PMImranKhan SugarCrisis pid_gov MoIB_Official ShkhRasheed ImranKhanPTI PTIofficial
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: کیا مودی حکومت لاک ڈاؤن کے بارے میں غلطی کر گئی؟کورونا وائرس: کیا مودی حکومت لاک ڈاؤن کے بارے میں غلطی کر گئی؟انڈیا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے اور اب لاک ڈاؤن میں بھی نرمی کی جارہی ہے۔
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں نرمی کے فیصلے پرنظرثانی کرسکتے ہیں، ظفرمرزالاک ڈاؤن میں نرمی کے فیصلے پرنظرثانی کرسکتے ہیں، ظفرمرزالاک ڈاؤن میں نرمی کے فیصلے پرنظرثانی کرسکتے ہیں، ظفرمرزا SamaaTV
مزید پڑھ »

ناصرشاہ نے سندھ میں مکمل لاک ڈاؤن کا عندیہ دیدیاناصرشاہ نے سندھ میں مکمل لاک ڈاؤن کا عندیہ دیدیاناصرشاہ نے سندھ میں مکمل لاک ڈاؤن کا عندیہ دیدیا SamaaTV
مزید پڑھ »

کورونا ہلاکتوں میں لاک ڈاؤن کے باعث اضافہ ہوا، نوبیل انعام یافتہ سائنسدان کا دعویٰکورونا ہلاکتوں میں لاک ڈاؤن کے باعث اضافہ ہوا، نوبیل انعام یافتہ سائنسدان کا دعویٰلندن: (دنیا نیوز) نوبیل انعام یافتہ سائنسدان نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں میں لاک ڈاؤن کے باعث اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کے دوران ایک جوڑے کا اپنی نوزائیدہ بچی کو دیکھنے کی خاطر طویل سفرلاک ڈاؤن کے دوران ایک جوڑے کا اپنی نوزائیدہ بچی کو دیکھنے کی خاطر طویل سفرانڈیا کے ایک جوڑے کی داستان جنھوں نے اپنی نوزائیدہ بچی کو دیکھنے کی خاطر سخت ترین لاک ڈاؤن کے دوران سینکڑوں کلومیٹر کا سفر طے کیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-21 07:41:33