لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی، سیالکوٹ میں 23ہزار موٹرسائیکلیں بند SamaaTV
Posted: Apr 6, 2020 | Last Updated: 2 hours agoڈی ایس پی ٹریفک مظہر فریدکا کہنا ہے کہ صرف اسپتال اور ڈیوٹی والوں کو رعایت ہے۔ مٹر گشت کرنے والوں کی موٹرسائیکل بند کی جارہی ہیں۔ اب تک 23 ہزار موٹر سائیکلیں بند کردی ہیں۔ دو روز بعد واپس کی جاتی ہیں۔
مٹر گشت کرنے والے سختی کے باوجود باز نہیں آرہے۔ باہر گھومنے والے ایک شہری سے جب سماء کی ٹیم نے پوچھا تو جواب دیا کہ ایسے ہی باہر نکلا تھا کہ جائزہ لے سکوں۔ پولیس نے پکڑ کر موٹر سائیکل بند کر دی ہے۔ دو روز قبل موٹر سائیکل پکڑی گئی تھی آج لینے آیا ہوں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شہری لاک ڈوان پر عملدرآمد کریں اور گھروں میں رہیں ورنہ ان کے خکاف قانون حرکت میں آئے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے باعث جرائم کی شرح صفرراولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے باعث جرائم کی شرح صفر SamaaTV
مزید پڑھ »
کورونا وائرس لاک ڈاﺅن، زمین کی آواز تبدیل ہوگئیماہرین ارضیات کا حیران کن انکشاف۔۔۔ آواز میں کیا تبدیلی پیدا ہوئی اور کس طرح۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronavirusPandemic
مزید پڑھ »
پنجاب کے لاک ڈاؤن میں مزید سات روز کی توسیع | Abb Takk News
مزید پڑھ »
لاک ڈاؤن کا تجربہ: تارا نے پارٹنر سے ہمیشہ کی علیحدگی حاصل کر لیتارہ کو لاک ڈاؤن کے دوران اپنے متشدد پارٹنر کے ساتھ چوبیس گھنٹے رہنا تو پڑا، لیکن وہ خوش ہیں کہ اس لاک ڈاؤن نےانھیں یہ سمجھنےمیں مدد دی کہ اس متشدد شخص سے ہمیشہ کے لیے چھٹکارا پانا ضروری ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس :پنجاب بھر میں لاک ڈاؤن 13ویں روز میں داخلسڑکوں پر ٹریفک کم اور جگہ جگہ ناکہ بندی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan lockdown
مزید پڑھ »