لاک ڈاؤن، جونیئر پلیئرز کی چھت پر ٹینس کھیلنے کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
روم: اٹلی میں لاک ڈاؤن کے دوران گھر کی چھت پر 2 خواتین جونیئر پلیئرز کی ٹینس کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق اٹلی میں کرونا وائرس کے سبب لاک ڈاؤن ہے ایسے میں جونیئر پلیئرز سماجی فاصلے کو برقرار رکھتے ہوئے گھر کی چھت پر ٹینس کھیلنے لگیں جس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔اٹلی کے جس شہر میں یہ ویڈیو وائرل ہوئی ہے اس کا نام لیگوریا ہے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر یہ ویڈیو 80 لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھی جاچکی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
علماء کی لاک ڈاؤن بارے وزیراعظم کے موقف کی تائید، مکمل تعاون کی یقین دہانیاسلام آباد: (دنیا نیوز) علمائے کرام کے وفد نے لاک ڈاؤن کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کے موقف کی بھرپور تائید کرتے ہوئے انھیں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔
مزید پڑھ »
علماء کرام کی وزیراعظم سے ملاقات، لاک ڈاؤن میں مکمل تعاون کی یقین دہانیعلماء کرام کی وزیراعظم سے ملاقات، لاک ڈاؤن میں مکمل تعاون کی یقین دہانی Read News Islamabad Ulema Mashaikh Support Lockdown Strategy PMImranKhan Wake ImranKhanPTI Covid_19 CoronaInPakistan pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
مزید پڑھ »
علما اورمشائخ کی وزیراعظم کی لاک ڈاون کی حکمت عملی کی بھرپور حمایتعلما اورمشائخ نے کوروناوائرس کے پیش نظر وزیراعظم عمران خان کی لاک ڈاون کی حکمت عملی کی بھرپور حمایت کی ہے۔ علما و مشائخ کےایک وفد نے آج اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات
مزید پڑھ »
برازیل: لاک ڈاؤن نافذ کرنے کے خلاف مظاہروں میں صدر کی شرکت - World - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان کی معیشت طویل لاک ڈاؤن برداشت نہیں کر سکتی ،شاہ محمود قریشیاسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معیشت طویل لاک ڈاؤن برداشت نہیں کر سکتی ، اس سے ملک میں غریب کی سطح میں اضافہ ہوگا۔
مزید پڑھ »