لاک ڈاؤن، بھارت میں بھوک و پیاس سے مرنے والی ماں کو بچہ اٹھاتا رہا

پاکستان خبریں خبریں

لاک ڈاؤن، بھارت میں بھوک و پیاس سے مرنے والی ماں کو بچہ اٹھاتا رہا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

لاک ڈاؤن، بھارت میں بھوک و پیاس سے مرنے والی ماں کو بچہ اٹھاتا رہا indialockdown ARYNewsUrdu

نئی دہلی: بھارت میں تارکین وطن کی زندگیاں خطرے میں پڑ گئیں، لاک ڈاؤن کی وجہ سے تارکین وطن بھوک و پیاس سے مرنے لگے۔

خاتون کا معصوم بچہ اپنی ماں کو اٹھانے کی کوشش کرتا رہا، ماں کو زندہ دیکھنے کی خواہش میں بچہ بے بسی سے لاش کے گرد مدد کے لیے گھومتا رہا، سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو نے دیکھنے والوں کے دل دہلا دئیے۔ بھارتی وزارت ریلوے کا کہنا ہے کہ جب وہ ٹرین میں سوار تھی تو وہ طبیعت ٹھیک نہیں تھی اور اس کی فوت ہونے پر اہل خانہ مظفر پور اسٹیشن پر اتر گئے تھے، وزارت نے بتایا کہ یہ عورت اپنی بہن ، بہن کے شوہر اور دو بچوں کے ساتھ کتھار جارہی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا لاک ڈاؤن ، بھارت میں پھنسے 179 پاکستانی کل وطن واپس پہنچیں گےکورونا لاک ڈاؤن ، بھارت میں پھنسے 179 پاکستانی کل وطن واپس پہنچیں گےلاہور : لاک ڈاؤن کے باعث بھارت میں پھنسے 179 پاکستانی واہگہ بارڈرکےراستے کل وطن واپس پہنچیں گے،تمام پاکستانی عزیزواقارب سےملنےکیلئےبھارت آئے تھے۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب، دبئی میں کورونا وائرس لاک ڈاؤن میں نرمی - World - Dawn News
مزید پڑھ »

سعودی عرب، دبئی میں کورونا وائرس لاک ڈاؤن میں نرمی - World - Dawn News
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں شادی: دولہا سمیت مہمان گرفتاری کے بعد قرنطینہ میںلاک ڈاؤن میں شادی: دولہا سمیت مہمان گرفتاری کے بعد قرنطینہ میںفیصل آباد سے تعلق رکھنے والے ایک جوڑے نے کورونا وائرس کے باعث نافذ پابندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنی شادی پر چار سے پانچ سو افراد کو مدعو کر رکھا تھا۔
مزید پڑھ »

کورونا ہلاکتوں میں لاک ڈاؤن کے باعث اضافہ ہوا، نوبیل انعام یافتہ سائنسدان کا دعویٰکورونا ہلاکتوں میں لاک ڈاؤن کے باعث اضافہ ہوا، نوبیل انعام یافتہ سائنسدان کا دعویٰلندن: (دنیا نیوز) نوبیل انعام یافتہ سائنسدان نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں میں لاک ڈاؤن کے باعث اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں وقت اتنی تیزی سے گرزتا ہوا کیوں محسوس ہوتا ہےلاک ڈاؤن میں وقت اتنی تیزی سے گرزتا ہوا کیوں محسوس ہوتا ہےکچھ لوگوں کو لاک ڈاؤن کے دن معمول کے وقت کی نسبت زیادہ تیزی سے گزرتے ہوئے محسوس ہوئے ہیں۔ لیکن کیوں؟
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 15:03:50