لاک ڈاؤن: ایشیائی ممالک میں جعلی خبریں خوف پھیلانے کا سبب بننے لگیں
تفصیلات کے مطابق جنوبی ایشیا میں کورونا وائرس کی وبا کے دوران گمراہ کُن معلومات اور افواہیں خوف و ہراس کا سبب بن رہی ہیں۔ پاکستان اور بھارت سمیت خطے کے دیگر ملکوں میں لاک ڈاؤن کے دوران متعدد ایسی غلط معلومات اور افواہیں پھیلائی گئیں جن کے سبب عوام میں خوف و ہراس اور بے چینی پھیل گئی ہے۔
خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں رواں برس مارچ میں لاک ڈاؤن نافذ کیے جانے کے بعد غلط معلومات کا پھیلاؤ بھی عروج پر ہے جن میں سیاسی کردار کشی، لاک ڈاؤن میں مزید سختی سے متعلق افواہیں اور فرقہ واریت سے متعلق غلط معلومات کی تشہیر سرِفہرست ہیں۔ اے ایف پی نے فروری کے بعد سے اب تک ایشیا میں نافذ کردہ لاک ڈاؤن کے دوران غلط معلومات پر مبنی 150 سے زائد رپورٹس شائع کی ہیں جنہیں اس رپورٹ میں جمع کیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس: ایک دن میں برازیل میں متاثرین کی ریکارڈ تعداد، پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض، انڈیا میں چین سے زیادہ اموات - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 59 لاکھ کے قریب ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے۔ پاکستان میں ایک دن میں 2636 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جو ایک دن میں سامنے آنے والی سب سے بڑی تعداد ہے۔ انڈیا میں اب کورونا وائرس کے باعث چین سے بھی زیادہ اموات ہو چکی ہیں۔
مزید پڑھ »
کپڑے سے بنے ماسک کوڈ 19 کو پھیلنے سے روکنے میں مددگار، تحقیق - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
سندھ میں کورونا بے قابو ہونے لگا، وبا سے آج سب سے زیادہ 31 ہلاکتیں
مزید پڑھ »
کے پی میں کورونا سے ریکوری کی شرح سب سے زیادہ ہے، اجمل وزیراجمل وزیر نے کہا کہ لیڈر اور ڈیلر میں فرق ہوتا ہے، عمران خان ایک لیڈر ہے جو ہمیشہ فرنٹ سے لیڈ کرتا ہے، اس سے پہلے سارے ڈیلر تھے جنہوں نے ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا ہے۔
مزید پڑھ »
کسان نے غصے میں آکر کھیت میں کھڑی گاڑی کو گوبر سے بھر دیالندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک شخص کو تفریح کے لیے ساحل سمندر پر جانے کے لیے ایک کسان کے کھیت میں اپنی لگژری گاڑی کھڑی کرنا مہنگا پڑ گیا۔ کسان نے گاڑی
مزید پڑھ »