لاک ڈائون کے دوران معروف پاکستانی اداکارہ اور ماڈل کے ہاں بیٹے کی پیدائش

پاکستان خبریں خبریں

لاک ڈائون کے دوران معروف پاکستانی اداکارہ اور ماڈل کے ہاں بیٹے کی پیدائش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

اوٹاوا (ویب ڈیسک) کینیڈا میں مقیم پاکستانی اداکارہ اور ماڈل اریج فاطمہ کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی اور ایک دن میں ہی بچے کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کو پانچ ہزار سے

اداکارہ اریج فاطمہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک پوسٹ میں خوش خبری سنائی کہ ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی جس کا نام انہوں نے ’عیسیٰ علی‘ رکھا ہے۔اداکارہ نے تمام مداحوں سے دعاؤں میں یاد رکھنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ نئی شروع ہونے والی زندگی اور اُن کے اہل خانہ کے لیے خوش حالی کی دعا کریں۔

"مجھے گھٹن محسوس ہورہی تھی اور ضمیر ملامت کررہا تھا" اپنے ہی بچے کو قتل کرنے کے چند روز بعد معروف ترک فٹ بالر پولیس کے پاس پہنچ گیا اے آر وائے نیوز کے مطابق اریج نے انسٹاگرام پر کی جانے والی پوسٹ کے کیپشن میں اپنے بیٹے ’عیسیٰ علی‘ کی تاریخ پیدائش 13 مئی 2020 بھی درج کی اور اُس کا انسٹاگرام اکاؤنٹ بھی مینشن کیا، اکاؤنٹ کو اب تک 5 ہزار سے زائد صارفین نے فالو کرلیا ہے۔اداکارہ نے اپنے صاحبزادے کے اکاؤنٹ سے ابھی تک ایک ہی پوسٹ کی جسے تین ہزار سے زائد صارفین نے پسند کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئےپنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئے
مزید پڑھ »

پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئےپنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئےپنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئے Karachi Transporters Warn Sindh Govt Operating Vehicles SindhCMHouse MediaCellPPP PTI_KHI PTISindhOffice CoronaVirus
مزید پڑھ »

اداکارہ میرا کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آگئیاداکارہ میرا کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آگئیلاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی فلموں کی مشہور اداکارہ میرا کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ نیگیٹو آگیا ہے۔اداکارہ میرا منگل کی رات امریکا سے لاہور پہنچی تھیں جس کے بعد
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-24 00:20:42