لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی کا فیصلہ، قومی رابطہ کمیٹی اجلاس کا شیڈول تبدیل

پاکستان خبریں خبریں

لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی کا فیصلہ، قومی رابطہ کمیٹی اجلاس کا شیڈول تبدیل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی کا فیصلہ، قومی رابطہ کمیٹی اجلاس کا شیڈول تبدیل ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق قومی رابطہ کمیٹی اجلاس کا شیڈول تبدیل کردیا گیا، وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی اجلاس اب پیر کو ہو گا، اجلاس میں وفاقی وزرا، وزرائے اعلیٰ سمیت متعلقہ حکام شریک ہوں گے۔

یاد رہے وفاقی وزیر اسدعمرکی زیرصدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس ہوا تھا ، جس میں وزیرداخلہ اعجاز شاہ ، ڈاکٹر ظفر مرزا، ڈاکٹر فیصل سلطان ، کوآرڈینیٹر این سی او سی لیفٹیننٹ جنرل حمود الزمان خان سمیت صوبائی چیف سیکریٹریز، آزاد کشمیر،گلگت بلتستان کے نمائندوں نے شرکت کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس پھیلاؤ کا خطرہ، بلوچستان میں مکمل لاک ڈاؤن اور کرفیو نافذ کرنے کا مشورہکورونا وائرس پھیلاؤ کا خطرہ، بلوچستان میں مکمل لاک ڈاؤن اور کرفیو نافذ کرنے کا مشورہکوئٹہ: (دنیا نیوز) کورونا وائرس پھیلاؤ کے خطرے کے پیش نظر محکمہ صحت بلوچستان نے صوبائی حکومت کو مکمل لاک ڈاؤن اور کرفیو کے نفاذ کی سفارش کر دی ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس پھیلاؤ کا خطرہ، بلوچستان میں مکمل لاک ڈاؤن اور کرفیو نافذ کرنے کا مشورہکورونا وائرس پھیلاؤ کا خطرہ، بلوچستان میں مکمل لاک ڈاؤن اور کرفیو نافذ کرنے کا مشورہکوئٹہ: (دنیا نیوز) کورونا وائرس پھیلاؤ کے خطرے کے پیش نظر محکمہ صحت بلوچستان نے صوبائی حکومت کو مکمل لاک ڈاؤن اور کرفیو کے نفاذ کی سفارش کر دی ہے۔
مزید پڑھ »

برطانوی وزیراعظم کا پیر سے لاک ڈاؤن میں تبدیلیوں کا اعلانبرطانوی وزیراعظم کا پیر سے لاک ڈاؤن میں تبدیلیوں کا اعلانلندن : برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے پیر سے لاک ڈاون میں تبدیلیوں کا اعلان کردیا، بورس جانسن کا کہنا ہے کہ پیر سے چھ افراد کے باہر اکھٹا ہونے کی اجازت ہوگی۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں ایک دن میں مریضوں اور اموات کی ریکارڈ تعداد، برطانیہ میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا آغاز - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں ایک دن میں مریضوں اور اموات کی ریکارڈ تعداد، برطانیہ میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا آغاز - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 59 لاکھ کے قریب ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے۔ پاکستان میں ایک دن میں 2636 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ سندھ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 31 اموات ہوئی ہیں جبکہ 1563 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: فرانس میں لاک ڈاؤن میں نرمی، بلوچستان میں کرفیو نافذ کرنے کا مطالبہ - BBC Urduکورونا وائرس: فرانس میں لاک ڈاؤن میں نرمی، بلوچستان میں کرفیو نافذ کرنے کا مطالبہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 59 لاکھ 30 ہزار سے زائد جبکہ ہلاکتوں کی تعداد تین لاکھ 57 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ پاکستان میں مصدقہ متاثرین کی کُل تعداد 63 ہزار کے لگ بھگ ہے۔ صوبہ بلوچستان میں طبی ماہرین نے وائرس نے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے صوبے میں کرفیو کے نفاذ کا مطالبہ کیا ہے۔ فرانس میں ریستوران اور شراب خانے کھولنے کا اعلان۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-23 23:55:24