کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضی وہاب نے عوام کو ہدایت دی ہے کہ لاک ڈاؤن سے متعلق حکومت کے اعلان تک افواہوں پر کان نہ
لاک ڈاؤن سے متعلق اپنے ویڈیو بیان میں ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا کہ سوشل میڈیا پر افواہوں کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد نے مارکیٹوں کا رْخ کیا، مارکیٹوں میں رش، احتیاطی تدابیر پر عمل نہ کرنا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا کہ عوام خوف کا شکار ہوں نہ ہی خوف پھیلانے کا باعث بنیں لہذا عوام حکومت کے اعلان تک افواہوں پر کان نہ دھریں ۔ ترجمان سندھ حکومت نے مزید بتایا کہ لاک ڈاؤن کے حوالے سے جو بھی فیصلہ ہو گا وفاقی حکومت کی مشاورت سے ہو گا۔ان کا کہنا تھا کہ اموات کی شرح...
نوازشریف کی ایک تصویر نے دو دن سے۔۔۔عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی کہ ڈاکٹر شہباز گل اور فیاض الحسن چوہان سٹپٹا اٹھیں گے بیرسٹر مرتضی وہاب نے ہدایت کی کہ اگر عوام کو انتہائی ضروری کام سے نکلنا ہے تو ماسک پہنیں اور فاصلہ ضرور برقرار کھیں،عوام بنیادی اشیاء کی فراہمی سے متعلق ہرگزپریشان نہ ہوں،ضروری اشیاء کی دستیابی کا یقین دلاتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ حکومت کی لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سے افواہوں کی تردیدترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سے افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاؤن کے حوالے سے عوام حکومت کے اعلان تک افواہوں پر کان نہ دھریں۔
مزید پڑھ »
بھارت میں پیر سے ملک گیر لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوپہلے مرحلے میں عبادت گاہیں، ریسٹورنٹس اور شاپنگ مالز کھولے جائیں گے، بھارتی وزیرداخلہ
مزید پڑھ »
بھارت کا پیر سے ملک گیر لاک ڈاؤن نرم کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوپہلے مرحلے میں عبادت گاہیں، ریسٹورنٹس اور شاپنگ مالز کھولے جائیں گے، بھارتی وزیرداخلہ
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کی لاک ڈاؤن میں سختی کی تردیدسندھ حکومت نے صوبے میں لاک ڈاؤن میں سختی اور دکانوں کی بندش کی تردید کردی SamaaTV
مزید پڑھ »
سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن کی نئی حکمت عملی مرتب کر لیسندھ حکومت نے لاک ڈاؤن کے حوالے سے نئی حکمت عملی مرتب کر لی، اس سلسلے میں پابندیوں اور استثنیٰ سے متعلق تجاویز اور سفارشات تیار کر لی گئیں۔
مزید پڑھ »
پنجاب میں جاری جزوی لاک ڈاؤن برقرار رہنےکاامکانپنجاب میں جاری جزوی لاک ڈاؤن برقرار رہنےکاامکان Punjab LockDown CoronaVirus StayHome StaySafe pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar PTIofficial
مزید پڑھ »