لاہور، جعلی بینک اکاؤنٹ کھول کر کروڑوں روپے کا فراڈ کرنے والے ملزمان گرفتار ARYNewsUrdu
ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق ملزمان نے محکمہ تعلقات عامہ کے نام سے جعلی بینک اکاؤنٹ کھول رکھا تھا، اینٹی کرپشن انکوائری میں 2 کروڑ 13 لاکھ روپے کی کرپشن ثابت ہوئی، گزشتہ سال درج مقدمے میں ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔
واضح رہے کہ رواں ماہ اینٹی کرپشن پنجاب نے 1 ماہ میں 10 کروڑ 39 لاکھ روپے کی کیش ریکوری کی تھی، ایک ماہ میں 4 ہزار 856 کنال اور 16 مرلے سرکاری اراضی واگزار کروائی۔ واگزار کروائی گئی زمین کی مالیت 3 ارب 36 کروڑ 3 لاکھ 60 ہزار روپے ہے۔ اینٹی کرپشن حکام کا کہنا تھا کہ 1 ماہ میں رپورٹ کرپشن ایپ پر 523 شکایات موصول ہوئیں، 315 شکایات کا فوری ازالہ کردیا گیا جبکہ دیگر پر ضروری کارروائی جاری ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مظفر گڑھ: جعلی پیر کے ہاتھوں 14سالہ بچہ جاں بحقمظفر گڑھ: جعلی پیر کے ہاتھوں 14سالہ بچہ جاں بحق تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سرکاری ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے اور پینشن ختم کرنے کی خبریں جعلی قرار
مزید پڑھ »
محکمہ تعلیم فیصل آباد نے 18 سال بعد 143 جعلی اساتذہ پکڑ لئے
مزید پڑھ »
ڈاکٹر طاہر القادری کی عیسائی پادری کے سامنے جھکنے والی تصویر جعلی قرارلاہور: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر ایک تصویر ہزاروں مرتبہ دیکھی جا چکی ہے، فیس بک پر شیئر ہونے والی تصویر میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستان کے معروف مذہبی رہنما عیسائی پادری کے سامنے جھکے ہوئے ہیں، یہ تصویر جعلی ہے، کیونکہ اس تصویر کو ایڈٹ کیا گیا ہے، دراصل یہ تصویر 2008ء میں سکاٹ لینڈ کے دارالحکومت ایڈنبرا میں ایک چرچ میں لی گئی ہے۔
مزید پڑھ »