لاہور ہائیکورٹ نے شہبازشریف کی عبوری ضمانت کی درخواست پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

پاکستان خبریں خبریں

لاہور ہائیکورٹ نے شہبازشریف کی عبوری ضمانت کی درخواست پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے شہبازشریف کو عبوری ضمانت دیتے ہوئے نیب کو فوری گرفتارکرنے سے روک دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے

Jun 03, 2020 | 12:32:PMتفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے شہبازشریف کو منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں 17 جون تک عبوری ضمانت فراہم کر دی ہے اور پانچ لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم جاری کر دیاہے ۔

وکیل شہبازشریف نے کہاکہ نیب کوریکارڈ دے دیا پھربھی گرفتاری کیلئے بے تاب ہے ،شہبازشریف کو 5 اکتوبر 2018 کوصاف پانی کیس میں بلایا گیا،دوران ریمانڈ شہبازشریف کورمضان شوگر ملز کیس میں بھی گرفتارکرلیاگیا،نیب 63 دن کے ریمانڈ میں تفتیش کرتی رہی۔عدالت نے کہا کہ شہباز شریف کے خلاف کیس کس سٹیج پر ہے،وکیل درخواستگزارنے کہاکہ شہبازشریف کیخلاف کیس انویسٹی گیشن کی سٹیج پرہے،عدالت نے کہاکہ نیب والے کہاں ہیں ،روسٹرم پرآئیں ،عدالت نے استفسارکیاکہ کیانیب شہبازشریف کی درخواست ضمانت کی مخالفت کرتاہے؟،نیب وکیل نے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی عبوری ضمانت منظورکرلیلاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی عبوری ضمانت منظورکرلیلاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی عبوری ضمانت منظورکرلی Lahore ShehbazSharif HighCourt AssetsCase PreArrestBail Approved pid_gov MoIB_Official CMShehbaz pmln_org GOPunjabPK
مزید پڑھ »

شہباز شریف کا عبوری ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوعشہباز شریف کا عبوری ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوعاپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا، نیب میں پیشی سے ایک دن پہلے شہباز شریف نے امجد پرویز ایڈووکیٹ کی وساطت سے لاہور ہائیکورٹ میں ضمانت کی درخواست دائر کی ہے۔
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ: شہباز شریف کی 17 جون تک عبوری ضمانت منظورلاہور ہائیکورٹ: شہباز شریف کی 17 جون تک عبوری ضمانت منظور
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ: شہباز شریف کی 17 جون تک عبوری ضمانت منظورلاہور ہائیکورٹ: شہباز شریف کی 17 جون تک عبوری ضمانت منظورلاہور ہائیکورٹ: شہباز شریف کی 17 جون تک عبوری ضمانت منظور Read News ShehbazSharif Lahore ShehbazSharif HighCourt pid_gov MoIB_Official CMShehbaz pmln_org GOPunjabPK
مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ نے نیب کو شہباز شریف کی گرفتاری سے روک دیالاہور ہائی کورٹ نے نیب کو شہباز شریف کی گرفتاری سے روک دیالاہور : لاہور ہائی کورٹ نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی عبوری ضمانت17 جون منظور کرلی اور نیب کو شہباز شریف کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔
مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ نے نیب کو شہباز شریف کو گرفتار کرنے سے روک دیالاہور ہائی کورٹ نے نیب کو شہباز شریف کو گرفتار کرنے سے روک دیالاہور ہائی کورٹ نے قومی احتساب بیورو کو قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو گرفتار کرنے سے روک دیا ہے اور عدالت کے فیصلے کے تحت نیب 17 جون تک شہباز شریف کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں گرفتار نہیں کر سکے گی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 02:48:13