لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) عید الفطر کے موقع پر کورونا وائرس اور دفعہ 144 کے باوجود لاہور کے منچلوں نے گرمی کو دور بھگانے کیلئے نہر کا رخ کر لیا ہے۔ تفصیلات
لاہور عید الفطر کے موقع پر کورونا وائرس اور دفعہ 144 کے باوجود لاہور کے منچلوں نے گرمی کو دور بھگانے کیلئے نہر کا رخ کر لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق موسم کا پارہ چڑھنے لگا تو گرمی سے تنگ شہری نہر پر پہنچ گئے جنہوں نے وائرس کا خیال کیا اور نہ ہی قانون کا، اور ٹھنڈے پانی میں چھلانگیں لگا کر بدن کو تراوٹ پہنچائی۔ کسی نے ڈبکیاں لگائیں تو کوئی تربوز نہر کے پانی میں ٹھنڈا کرنے لگا جسے سب نے مل کر کھایا اور عید کا لطف دوبالا کیا۔ واضح رہے کہ نہر پر نہانے کے خلاف انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کر رکھی ہے جس پر گزشتہ ادوار میں عملدرآمد کروایا جاتا رہا تاہم ان دنوں حکومت اس معاملے میں ناکام نظر آتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہانگ کانگ کے معاملات میں بیرونی مداخلت کے خلاف ہم ۔۔۔چین نے دوٹوک اعلان کردیابیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ چینی حکومت قومی خودمختاری، سلامتی اور ترقیاتی مفادات کے تحفظ اور ہانگ کانگ کے معاملات میں
مزید پڑھ »
شوبز ستاروں نے عید الفطر طیارہ حادثے کے متاثرین کے نام کردی - ایکسپریس اردوآئیں سب ملکر اللہ کی رحمت طلب کرتے ہیں اور اپنی خوشی کیلیے دعا کرتے ہیں، ہمایوں سعید
مزید پڑھ »
صدر مملکت اور وزیراعظم کے عید کے موقع پر قوم کے نام تہنیتی پیغامات
مزید پڑھ »
طیارہ حادثے کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، ارشد ملککراچی : سی ای او پی آئی اے ارشد ملک نے جہاز حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے ملاقات میں کہا کہ ہم تمام خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں یہ ہم سب کیلئے ایک مشکل مرحلہ ہے۔
مزید پڑھ »
ارطغرل کے پروڈیوسر پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمند - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »