لاہور ہائیکورٹ: پرائیویٹ سکولوں کی درخواست پر فیسوں میں پانچ فیصد اضافے کی اجازت کا نوٹیفکیشن معطل LahoreHighCourt PrivateSchools Fees Notification
درخواست پر فیسوں میں پانچ فیصد اضافے کی اجازت کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا.عدالت نے ستمبر تک سماعت ملتوی کرتے ہوئے فریقین سے جواب طلب کرلیا.طلباء کے وکیل صفدر شاہین پیرزادہ کا فیسوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن معطل کرنے پر اعتر اض کرتے ہوئے عدالت کو بتایا کہ پرائیویٹ سکولوں کی درخواست میں طلباء کا موقف سنا جانا ضروری ہے, سپریم کورٹ کے فیصلے کے تحت سکول فیس میں پانچ فیصد اضافہ کرسکتے, نوٹیفکیشن معطل کئے جانے سے پرائیویٹ سکول فیسوں میں من مانے اضافے کرینگے.
درخواست میں سیکرٹری سکول ایجوکیشن، کمشنر لاہور، پرائیوٹ سکول مالکان سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ پرائیوٹ سکول مالکان نے بدمعاشی کیساتھ طلباء 8 فیصد اضافی فیس کے وائوچر جاری کئے ہیں, سپریم کورٹ نے 5 فیصد فیصد اضافے کی اجازت دی تھی, سکول مالکان نے فیس جمع نہ کروانے کی صورت میں آن لائن کلاسز کیلئے پورٹل بند کرنے کی دھمکی دی ہے, نوٹس میں اضافی فیس کی عدم ادائیگی کی صورت میں اگلی کلاسز میں ترقی نہ دینے کی بھی تنبیہ کی گئی ہے ,ڈسٹرکٹ ریگولیٹری اتھارٹی بھی پرائیویٹ سکولوں کو طلباء...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
موبائل کی دکان پر 12 لاکھ کی ڈکیتی، ڈاکوؤں کی دیدہ دلیری (ویڈیو)شہر قائد کے علاقے گلشن اقبال میں بیت المکرم کے قریبی موبائل شاپ پر گزشتہ روز ڈکیتی کی واردات کی فوٹیج اے آر وائی نیوز نے حاصل کر لی۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی گندم کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایتوزیراعظم کی گندم کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت PMImranKhan Wheat Storage Investigations pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
مزید پڑھ »
وفاق کی جانب سے روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری کی تردید | Abb Takk News
مزید پڑھ »
پرائیویٹ ممبرز ڈے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان طعنوں الزام تراشی کی بھینٹ چڑھ گیاپرائیویٹ ممبرز ڈے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان طعنوں ، الزام تراشی کی بھینٹ چڑھ گیا بہر حال قومی اسمبلی کا اجلاس جو اڑھائی گھنٹے تک جاری رہا کا بیشتر وقت دونوں اطراف سے ایک دوسرے کو ’’طعنے ‘‘ دینے اور الزام تراش کی نذر ہو گیا NawazRazaPK
مزید پڑھ »