لاہور میں میں مون سون کی پہلی بارش 25 جون کو متوقع

پاکستان خبریں خبریں

لاہور میں میں مون سون کی پہلی بارش 25 جون کو متوقع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

لاہور میں میں مون سون کی پہلی بارش 25 جون کو متوقع RoznamaDunya DunyaUpdates

واسا کے او اینڈ ایم ڈائریکٹرز کو الرٹ جاری کرتے ہوئے منصوبوں پر کام 25 جون تک مکمل کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے تاکہ تیز بارشوں میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کوئی حادثہ پیش نہ آ سکے۔

ایم ڈی واسا نے تمام عملے کو مون سون کی پہلی بارش سے قبل ایمرجنسی کیمپ میں تعینات کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ ان کی جانب سے نکاسی آب کے عمل کو بہتر بنانے کے لئے واسا کے تمام ڈائریکٹرز سے ڈسپوزل فعال ہونے کے این او سی بھی جمع کروانے کی ہدایت کر دی گئی ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ تمام سٹاف کی چھٹیاں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں اور 25 جون سے قبل شہر کے 21 نشیبی علاقوں میں ایمرجنسی کیمپ میں کام کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔

مون سون میں نکاسی آب بہتر بنانے کے لئے حکمت عملی تیار کر لی گئی ہے۔ واسا مون سون کنٹرول روم میں لیسکو اور ایل ڈبلیو ایم سی کے نمائندے تعینات ہوں گے۔ ڈائریکٹر پی اینڈ ای نے افسران کی تعیناتی کے مراسلے جاری کر دیئے۔ مراسلہ کے مطابق یکم جولائی سے 30 ستمبر تک فوکل پرسن واسا کنٹرول روم میں تعینات کیا جائے۔ نکاسی آب کے لئے الائیڈ محکمے واسا کے ساتھ تعاون میں کام کریں۔ نکاسی آب کے لئے واسا کنٹڑول روم قائم کر دیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں میں مون سون کی پہلی بارش 25 جون کو متوقعلاہور میں میں مون سون کی پہلی بارش 25 جون کو متوقعلاہور: (دنیا نیوز) مون سون کی بارشوں کا پہلا سپیل لاہور میں داخل ہونے کو تیار ہے۔ شہر میں مون سون کی پہلی بارش 25 جون کو متوقع ہے۔
مزید پڑھ »

سعودیہ پلٹ 3 لوگوں میں کورونا کی تصدیق، لاہور کاایک اور علاقہ مکمل سیلسعودیہ پلٹ 3 لوگوں میں کورونا کی تصدیق، لاہور کاایک اور علاقہ مکمل سیللاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودیہ پلٹ 3 لوگوں میں کورونا کی تصدیق کے بعد لاہور کے ایک اور علاقے کو مکمل طور پر سیل کردیا گیاہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے
مزید پڑھ »

طارق عزیز کی لاہور کے مقامی قبرستان میں تدفین کردی گئی | Abb Takk Newsطارق عزیز کی لاہور کے مقامی قبرستان میں تدفین کردی گئی | Abb Takk News
مزید پڑھ »

سورج کے تیور بگڑنے لگے، گرمی جوبن پر، لاہور میں پارہ 43 کو چھو گیاسورج کے تیور بگڑنے لگے، گرمی جوبن پر، لاہور میں پارہ 43 کو چھو گیالاہور: (دنیا نیوز) محکمہ موسمیات کے مطابق دادو میں 49، لاڑکانہ 46، جیکب آباد میں 44، جموں میں 41، سرینگر 31 اور لیہہ میں درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
مزید پڑھ »

سورج کے تیور بگڑنے لگے، گرمی جوبن پر، لاہور میں پارہ 43 کو چھو گیاسورج کے تیور بگڑنے لگے، گرمی جوبن پر، لاہور میں پارہ 43 کو چھو گیالاہور: (دنیا نیوز) محکمہ موسمیات کے مطابق دادو میں 49، لاڑکانہ 46، جیکب آباد میں 44، جموں میں 41، سرینگر 31 اور لیہہ میں درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
مزید پڑھ »

کے الیکٹرک برسوں سے اپنی روش پر قائم، سخت گرمی میں کراچی میں طویل لوڈشیڈنگکے الیکٹرک برسوں سے اپنی روش پر قائم، سخت گرمی میں کراچی میں طویل لوڈشیڈنگکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں ایک مرتبہ پھر کے الیکٹرک کی جانب سے بدترین لوڈشیڈنگ کا آغاز کر دیا گیا۔ کورونا کے بعد شہر میں طویل لاک ڈاؤن کے باعث یقینی بچت کے باوجود بہانہ وہی پرانہ، فرنس آئل کی کمی، اب رہائشی علاقوں کے بعد صنعتی علاقوں میں بھی دس سے بارہ گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ شروع کر دی گئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 12:52:49