لاہور میں قلندرز کو پی ایس ایل 2020 کی پہلی فتح مل گئی
لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن میں مسلسل شکستوں کے بعد بلے بازوں کی شان دار کارکردگی کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 37 رنز سے شکست دے کر پہلی کامیابی حاصل کرلی۔
گلیڈی ایٹرز کو اصل دھچکا اس وقت لگا جب دلبر حسین کی باہر جاتی ہوئی گیند کو کھیلنے کی کوشش میں ان فارم شین واٹسن 23رنز بنانے کے بعد وکٹ کیپر کو آسان کیچ دے بیٹھے۔ بین کٹنگ نے ایک مشکل وقت میں جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور اپنی نصف سنچری بھی بنائی تاہم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ساتویں وکٹ انور علی کی گری جو 116 کے اسکور پر 4 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
دونوں کھلاڑیوں نے ٹیم کو 36رنز کا آغاز فراہم کیا جس کے بعد فخر زمان ایک مرتبہ پھر ناکامی سے دوچار ہو کر صرف 14رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئے۔ بین ڈنک نے نسبتاً جارحانہ انداز اپناتے ہوئے اپنی نصف سنچری اسکور کی اور محمد نواز کو ایک اوور میں 4 چھکے لگائے۔ بین ڈنک نے 43گیندوں پر 10چھکوں اور 3چوکوں کی مدد سے 93رنز کی اننگز کھیلی اور اننگز کی آخری گیند پر کیچ ہوئے۔اس سے قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ایس ایل 5میں آج لاہور قلندرز کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا چیلنج درپیشایچ بی ایل پی ایس ایل 5 میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PSL5
مزید پڑھ »
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہکوئٹہ کی ٹیم میں ایک اور لاہور کی ٹیم میں 3 اہم تبدیلیاں۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates LQvQG Toss
مزید پڑھ »
پی ایس ایل فائیو: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی لاہور قلندرز کیخلاف بیٹنگ جاریلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے دوسرے مرحلے کے دوران کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی لاہور قلندرز کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔
مزید پڑھ »
کرونا 76 ممالک میں پہنچ گیا، امریکا میں 6 ہلاکتیں، چین میں مزید 31 اموات
مزید پڑھ »
پی ایس ایل: لاہور قلندرز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 210 رنز کا ہدف دیدیاپی ایس ایل: لاہور قلندرز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 210 رنز کا ہدف دیدیا HBLPSLJeetKiJang HBLPSL5 PSL5ComesPakistan TeamQuetta lahoreqalandars thePSLt20 TheRealPCB LQvQG TayyarHain
مزید پڑھ »