لاہور میں ’شیروں کے حملے میں نوجوان ہلاک‘

پاکستان خبریں خبریں

لاہور میں ’شیروں کے حملے میں نوجوان ہلاک‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

لاہور کے سفاری پارک میں ’شیروں کے حملے میں ایک نوجوان ہلاک‘

سفاری پارک لاہور کے ڈائریکٹر محمد شفقت نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ صبح کے وقت سفاری پارک کے عقب میں واقع گاؤں کے لوگ بلال نامی ایک نوجوان کی تلاش میں سفاری پارک پہنچے۔

محمد شفقت کے مطابق ابھی انھیں اس بات کا علم نہیں ہے کہ شیروں کا نشانہ بننے والا محمد بلال کس طرح اور کس وجہ سے اندر آیا اور ان کے مطابق اس بارے میں ابھی بات کرنا قبل از وقت ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور:سفاری پارک میں شیروں نے نوجوان کو چیرپھاڑ ڈالالاہور:سفاری پارک میں شیروں نے نوجوان کو چیرپھاڑ ڈالالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کے سفاری پارک میں شیر کے حملے میں ایک لڑکا مارا
مزید پڑھ »

لاہور: سفاری پارک میں‌ 4 شیروں کا حملہ، نوجوان ہلاکلاہور: سفاری پارک میں‌ 4 شیروں کا حملہ، نوجوان ہلاکلاہور : سفاری پارک لاہور میں شیروں نے حملہ کرکے نوجوان کو ہلاک کردیا، بلال نامی نوجوان نے گھاس کاٹنے کی غرض سے شیروں کے پنجرے کو عبور کیا تھا۔تفصیلات کے مطابق نوجوان کی موت کا یہ درد ناک واقعہ صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں اس وقت پیش آیا، جب ایک
مزید پڑھ »

لاہور قلندرز میں شامل آسٹریلوی بیٹسمین ” کرس لین “ پاکستان کے گن گانے لگے ، دل جیت لیےلاہور قلندرز میں شامل آسٹریلوی بیٹسمین ” کرس لین “ پاکستان کے گن گانے لگے ، دل جیت لیےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پی ایس ایل فائیو کے لیے لاہور قلندرز کی ٹیم میں شامل
مزید پڑھ »

چین میں کرونا وائرس کے 409نئے مریضوں میں اضافہ اور 150 افراد مزید ہلاکچین میں کرونا وائرس کے 409نئے مریضوں میں اضافہ اور 150 افراد مزید ہلاکچین میں نوول کرونا وائرس کے 409نئے مصدقہ مریضوں اور150نئی اموات کی تصدیق ہوئی ہے .چینی صحت
مزید پڑھ »

نوزائیدہ بچوں کے حج پیکج میں گزشتہ 3 سالوں میں دگنا اضافہنوزائیدہ بچوں کے حج پیکج میں گزشتہ 3 سالوں میں دگنا اضافہاسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے نوزائیدہ بچوں کو حج پر لے جانے کی پالیسی جاری کر دی۔اے آر وائی نیوز کے مطابق وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری کی گئی نئی پالیسی کے تحت اس کا اطلاق 5ستمبر2018 کے بعد پیدا ہونے والے بچوں پر ہوگا۔نوزائیدہ بچوں کےحج پیکج
مزید پڑھ »

گلگت میں کروناوائرس کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر حفاظتی انتظاماتگلگت میں کروناوائرس کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر حفاظتی انتظاماتگلگت: گلگت بلتستان میں کرونا وائرس کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر حفاظتی انتظامات شروع کردیے گئے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہےکہ سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری صحت کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی گئی، کمیٹی نے گلگت اور اسکردو میں مختلف سرک
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-15 07:26:01