لاہور قلندرز کی انتظامیہ نے کوچ رانا صادق کی خدمات حاصل کرنےکا فیصلہ کرلیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ ہائی پرفارمنس سینٹر میں کوچنگ کے لیے راناصادق کی خدمات لیں گے۔ عاقب جاوید نے کہا کہ ایج گروپ لیول میں راناصادق کی صلاحیتیوں سے فائدہ اُٹھائیں گے۔ راناصادق کو ان کے پیشےکی طرف واپس لائیں گے اور ان کی مدد کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مسجد قاسم علی خان کی تاریخ اور چاند دیکھنے کی روایت سے اس کا تعلقپشاور میں قائم قدیم مسجد قاسم علی خان کا ایک خصوصی تعلق چاند دیکھنے کی روایت سے کئی عشروں سے جڑا ہوا ہے. لیکن مسجد قاسم علی خان کی تاریخ کیا ہے؟ میں مفتی پاکستان جناب منیب الرحمن صاحب کے اعلان کیمطابق عید کی نماز ادا کروں گا۔ کسی قادیانی ہمدرد وزیر کا اعلان میر جوتی کے نیچے ہے 🤬 قاسم مسجد پشاور پوپلزئی کو کل چاند دیکھنے کی یہ شہادتیں اپنے بندوں سے موصول ہوئی۔ سعودیہ میں عید نہ ھونے کی وجہ سے پوپلزئی نے عید کا اعلان نہیں کیا اسکے لوگوں نے چاند کہاں دیکھاتھا زمین ایک ہے ، آسمان ایک ہے، سورج ایک ہے اور چاند بھی ایک ہے۔ یہ چاند اور سورج وطن کی سرحدوں میں قید کر دئیے گئے ہیں تبھی اختلافات سامنے آ رہے ورنہ اگر چاند ایک ہے تو عید بھی ایک ہونی چائیے۔ کہیں بھی چاند نظر آ جائے دنیا میں تو سب مسلمانوں کی عید ہونی چائیے۔ خلافت دور نہیں
مزید پڑھ »
وفاقی حکومت کا طیارہ حادثہ کی رپورٹ تین ماہ میں لانے کا اعلانکراچی: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ شفاف انکوائری ہوگی ذمہ داروں کیخلاف ایکشن ہو گا، تمام حقائق قوم کے سامنے لائیں گے، کوشش ہے 3 ماہ کے اندر تحقیقاتی رپورٹ سامنے آ جائے۔ بس پھر تقریبا نہ ہی سمجھیں ہم؟ جتنا وقت یہ بتا رہے ہیں تب تک تو اس حادثہ کو سب بھول بھی جائیں گے اور پھر ویسے بھی تین ماہ کس نے دیکھے ہیں ۔۔۔توجہ ہٹانے کا بہترین طریقہ ہے ۔۔۔ 3 months for what?
مزید پڑھ »
وزیر ہوابازی کا حادثے کی شفاف تحقیقات کا وعدہ
مزید پڑھ »
طیارہ حادثہ: وفاقی حکومت کی تحقیقاتی ٹیم کا جائے وقوعہ کا دورہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »